Mon, 19 Jun 2017 11:08:53
صدرجمہوریہ پرنب مکھرجی نے اپنی میعادپوری کرنے سے صرف دو ماہ پہلے مئی کے آخری ہفتے میں دو اوررحم کی درخواستیں ٹھکرا دیں۔
View more
Mon, 19 Jun 2017 11:05:24
دارجلنگ آج بھی کشیدگی سے گھرارہاجہاں ہزاروں مظاہرین جی جے ایم کے ایک کارکن کی لاش کو لے کر چوک بازارمیں جمع ہوئے اور انہوں نے الگ گورکھا لینڈ ریاست کی مانگ کو لے کر نعرے بازی کی۔
View more
Mon, 19 Jun 2017 11:02:50
علیحدہ ریاست کی مانگ کولے کردارجلنگ میں ہو رہی تحریک کے درمیان مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے آج مظاہرین سے تشدد نہیں اور کسی بھی مسئلہ کے حل کے لئے بات چیت کرنے کی اپیل کی۔
View more
Sun, 18 Jun 2017 12:02:25
اترپردیش کی یوگی آدتیہ ناتھ حکومت نے شیعہ وقف بورڈکے خلاف بڑی کارروائی ہے۔حکومت نے بورڈکے چھ اراکین کوعہدے سے ہٹادیاہے۔
View more
Sun, 18 Jun 2017 11:56:33
جموں وکشمیرمیں بار بار ہو رہے احتجاج وکشیدگی اورابترحالات کے درمیان وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے ریاست کو تشدد سے نکالنے کے لئے بات چیت کی وکالت کی ہے۔
View more
Sun, 18 Jun 2017 11:51:50
جموں و کشمیر میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ ہوئے تصادم میں لشکر کمانڈر جنید مٹو سمیت تین لوگوں کی موت اور پولیس ٹیم پر دہشت گردانہ حملہ ہونے کے بعد ہفتہ کو جنوبی کشمیر کے کولگام، اننت ناگ اور سری نگر میں دفعہ 144لگا دی گئی ہے۔
View more
Sun, 18 Jun 2017 11:42:28
ہفتہ کو گورکھا جن مکتی مورچہ (جی جے ایم)کے حامی مظاہرین نے سیکورٹی اہلکاروں پر پتھراؤ کیا اور بوتلیں پھینکی ،جس کے جواب میں سیکورٹی اہلکار وں آنسو گیس کے گولے چھوڑے۔
View more
Sun, 18 Jun 2017 11:39:21
آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد یادو کے خاندان کی مشکلیں مسلسل بڑھتی ہی جا رہی ہیں،اب ان کے وزیر بیٹے تیج پرتاپ یادو کے پٹرول پمپ کا لائسنس بھارت پٹرولیم کارپوریشن لمیٹڈ نے منسوخ کر دیاہے ،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy