Mon, 17 Jul 2017 12:29:58
سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے اتوار کے روز امریکی وزیر دفاع جیمس میٹس کوٹیلی فون کر کے انہیں موصل میں دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف کامیابی پر مبارک باد پیش کی۔
View more
Mon, 17 Jul 2017 12:26:50
فرانس نے خلیجی ملکوں کے درمیان پائے جانے والے سفارتی تنازع کے حل کے لیے کویت کی ثالثی کی مساعی کی مکمل تائید اورحمایت کرتے ہوئے فریقین پر بات چیت کے ذریعے تنازعات کے حل پر زور دیا ہے۔
View more
Mon, 17 Jul 2017 12:23:37
پیرس میں فلسطینیوں کے ہمنوا کارکنان اور جماعتوں نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے فرانس کے دورے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے یہودی بستیوں کی آباد کاری اور غزہ کے محاصرے کی اسرائیلی پالیسی کو شدید تنقیدکانشانہ بنایاہے۔
View more
Mon, 17 Jul 2017 12:18:17
اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مسجد اقصی کو اتوار کے روز کھول دیا جائے گا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ سکیورٹی مشاورت کے بعد فیصلہ کیا گیا ہے کہ مسجد اقصی کو اتوار کی دوپہر سے بتدریج نمازیوں، زائرین اور سیاحوں کے لئے کھول دیا جائے گا۔
View more
Mon, 17 Jul 2017 12:07:35
دمشق عسکری کونسل کے منصوبے کی بنیادپر جیش الاسلام تنظیم نے خود کو تحلیل کرنے اور شامی اپوزیشن کی متحدہ نیشنل آرمی میں ضم ہونے پر آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
View more
Mon, 17 Jul 2017 12:04:18
اسرائیلی فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک مشتبہ فلسطینی عسکریت پسند کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ اسرائیلی فوج کے مطابق اس فلسطینی کی جانب سے سکیورٹی فورسز پر فائرنگ کی گئی۔
View more
Mon, 17 Jul 2017 12:01:12
ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ ایرانی حکومت شام میں اپنے جنگجوؤں اور فوجیوں کی تعداد بڑھانے کے لیے وہاں پر مزید فوجی اڈوں کے قیام کے لیے کوشاں ہے۔
View more
Mon, 17 Jul 2017 11:55:17
پولیس نے کہاکہ چار دن قبل مہارشٹرا کے ناگپور میں بی جے پی سے تعلق رکھنے والے جس شخص کو زدکو ب کیاگیا تھا اس کے پاس موجود گوشت دراصل بیف تھا۔
View more
Mon, 17 Jul 2017 11:36:18
وزیراعظم نریندر مودی نے گاؤ رکھشا کے نام پر قانون شکنی کرنے والوں کو آج سخت انتباہ دیا اور ریاستوں کو ہدایت کی کہ ان افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جائے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy