Sat, 22 Jul 2017 04:32:49
ایک طرف ٹرینوں کے کرایے میں سہولیات کے نام پراضافے ہورہے ہیں لیکن ریلوے بدستور بدحال ہوتی جارہی ہے۔ٹرینوں میں سفر کرتے ہوئے پینٹری کار سے منگاکر جو کھانا ہم کھاتے ہیں، وہ کہیں تو انسان کے کھانے کے قابل نہیں ہے۔کئی مقامات پر کھانوں کو گندے پانی سے پکایا جاتا ہے اور پانی آلودہ ہوتا ہے۔یہ بات سی اے جی کی تحقیقات میں سامنے آئی ہے۔
View more
Sat, 22 Jul 2017 04:20:44
ریاستی حکومت پچھلے چار سال کے دوران ریاست کی ترقی کیلئے جو کچھ کام کرچکی ہے اور آنے والے دنوں میں جو مکمل کرنا چاہتی ہے انہی کو بنیاد بناکر آنے والے اسمبلی انتخابات کا سامنا کرنے کیلئے کانگریس کارکن مستعد ہوجائیں۔ یہ بات آج وزیر اعلیٰ سدرامیا نے کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی کے نئے عہدیداروں کے عہدے سنبھالنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
View more
Sat, 22 Jul 2017 04:01:28
یہاں وینکٹاپور نیشنل ہائی وے پر ایک لاری کے اسکوٹی پر چڑھ جانے کے نتیجے میں اسکوٹی پر سوار ایک شخص موقع پر ہی ہلاک ہوگیا جس کی شناخت وسنت ناگپا موگیر (45) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Sat, 22 Jul 2017 02:36:49
بھٹکل ساگر روڈ پر جمعہ کی شام کو ایک شخص کے خودکشی کرنے کی واردات پیش آنے کے بعد رات قریب دس بجے ایک اور خودکشی کی واردات بھٹکل تعلقہ کے بیلکے دیہات سے موصول ہوئی ہے۔
View more
Fri, 21 Jul 2017 21:16:02
سال 2008میں گوکرن مندر کو رامچندرا پور مٹھ کی تحویل میں دینے کی مخالفت اور اس سے متعلقہ ہنگاموں کے دوران رامچندرا پور مٹھ کے کار کن پر قاتلانہ حملہ کرنے کا معاملہ پولیس نے درج کیا تھااور اس ضمن میں ملزمین کو گرفتاربھی کرلیا گیاتھا۔
View more
Fri, 21 Jul 2017 20:39:16
یہاں تعلقہ کے ساگر روڈ پر واقع ایک مکان پر ایک شخص نے پھانسی دے کر خودکشی کرلی جس کی شناخت ہاویری ضلع کے لکمیشور کے رہنے والے 58 سالہ دادا پیر ابن قاسم ساب کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Fri, 21 Jul 2017 18:27:05
جانب جہاں بی جے پی اور کانگریس ہندی کو راشٹریہ بھاشا کے طور پر پورے ملک کی زبان مانتی ہیں ، وہیں جنوبی ہندوستان میں آزادی کے کے بعد سے وہاں کی عوام نے اپنی اپنی مقامی زبانوں کو بول چال اور کام کاج کے استعمال میں ترجیح دی ہوئی ہے ۔
View more
Fri, 21 Jul 2017 16:31:35
حفظ و تجوید کے معروف ادارہ دارالعلوم اسراریہ سنتوشپور میں طلبہ کی انجمن بزم اسراریہ کا افتتاحی پروگرام منعقد ہوا،اس موقع پرخطاب کرتے ہوئے مفتی مختار گیاوی نے کہاکہ قرآن کریم پڑھناپڑھانااللہ کے نزدیک سب سے پسندیدہ عمل ہے اوراس کی توفیق خاص بندوں کوہی ملتی ہے،پس وہ تمام طلبہ لائق مبارکباد ہیں جنھیں قرآن کریم کی تعلیم حاصل کرنے کا موقع ملااوروہ دارالعلوم اسراریہ سنتوشپور جیسے معیاری اور مثالی ادارے م
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy