Sun, 16 Jul 2017 12:20:35
ہندوستانی فوج نے امرناتھ یاترا حملے کو فوج کی کوششوں کو پیچھے دھکیلنے والا قدم قرار دیتے ہوئے آج کہا کہ جموں و کشمیر میں حالات قابو میں ہیں اور فوج دہشت گردوں کے خلاف مہم جاری رکھے گی۔
View more
Sun, 16 Jul 2017 12:15:32
قومی خواتین کمیشن کی صدر للتا کمارمنگلم نے اس ملیالی اداکارہ کی شناخت عوامی کرنے پر اداکار کمل ہاسن سے معافی مانگنے کو کہا جس کے ساتھ کیرالہ میں اغوا کے بعد چلتی گاڑی میں جنسی تشدد کیا گیا۔
View more
Sun, 16 Jul 2017 12:12:40
کانگریس لیڈر دگ وجے سنگھ اپنے بیانات کی وجہ سے اکثر سرخیوں میں بنے رہتے ہیں۔ان کے بیانات پر تنازعہ ہونا بھی کوئی نئی بات نہیں ہے۔کئی بار تو ایسا بھی ہوا ہے کہ ان کے بیان سے پارٹی نے خود کو الگ بھی کر لیا ہے۔
View more
Sun, 16 Jul 2017 12:08:39
پاکستانی فوج نے ایک بار پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ہفتہ کو جموں و کشمیر کے راجوری سیکٹر میں فائرنگ کی۔دوپہر تقریبا 1:30بجے ہوئے اس واقعہ کے بعد ہندوستانی فوجیوں نے بھی پاکستانی فائرنگ کا منھ توڑ جواب دیا۔
View more
Sun, 16 Jul 2017 12:06:08
عام آدمی پارٹی کے سینئر لیڈر اور وکیل ایچ ایس پھلکا نے آج کہا کہ صدارتی انتخابات کے لیے اپوزیشن کی امیدوار کو اپنی پارٹی کی حمایت کے باوجود وہ ان کے لیے ووٹ نہیں دیں گے۔
View more
Sun, 16 Jul 2017 12:01:44
اتر پردیش اسمبلی میں پی ای ٹی این آتش گیر مادہ پائے جانے کے معاملے کے بعد پولیس کے اعلی افسر نے آج بتایا کہ معاملے کی جانچ انسداد دہشت گردی اسکواڈ(اے ٹی ایس )کر رہی ہے۔
View more
Sun, 16 Jul 2017 11:58:57
جنوبی کشمیر میں پلوامہ ضلع کے ترال علاقے میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان آج تصادم ہوا اور مانا جا رہا ہے کہ اس تصادم میں دو دہشت گرد مارے گئے ہیں ۔
View more
Sun, 16 Jul 2017 11:54:07
کشمیر کے حالات دنوں دن بگڑتے ہی جا رہے ہیں۔جنوبی کشمیر سب سے زیادہ متاثرہے۔وہاں کے حالات پر بات کرنے کے لئے آج جموں و کشمیر کی وزیر اعلی محبوبہ مفتی دہلی میں ہیں۔
View more
Sun, 16 Jul 2017 11:47:45
اتر پردیش اسمبلی میں ایوان کے اندر اندر حال ہی میں آتش گیرمادہ برآمدہواتھا۔اس معاملے کی جانچ این آئی اے سے کرانے کے لیے یوگی حکومت نے ایوان سے اجازت مانگی تھی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy