Mon, 17 Jul 2017 15:57:30
تمل ناڈو پریمیئر لیگ (ٹی این پی ایل) کی فرنچائزز بی بی ترولر ویرنس نے سری لنکا کے سابق اسپنر متھیا مرلی دھرن اور سابق ہندوستانی کرکٹر بھرت ارون کو بالترتیب مینڑ اور ہیڈ کوچ مقرر کئے جانے کا اعلان کیا ہے ۔
View more
Mon, 17 Jul 2017 15:53:15
ٹیم انڈیا کے سابق عظیم کھلاڑی انل کمبلے ،راہل دراوڈ اور ظہیر خان کی حالیہ تقرریوں پر اچانک فیصلہ بدل دےئے جانے پر بی سی سی آئی کے سابق رکن رام چندرا گوہا نے ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ ( بی سی سی آئی) پر سخت برہمی کااظہار کیا ہے۔
View more
Mon, 17 Jul 2017 15:46:19
پولینڈ کے لوکاس کوبوٹ اور برازیل کے مارسلومیلو نے کل رات یہاں پانچ سیٹ تک چلے سخت مقابلے میں جیت درج کرکے ومبلڈن مرد ڈبلز کا خطاب جیت لیا ، جبکہ روس کی ایکٹیرنا مکرووا اور الینا ویسننا کی اولمپک طلائی تمغہ یافتہ جوڑی نے یک طرفہ فائنل میں آسان جیت سے خواتین ڈبلز کا خطاب اپنے نام کیا۔
View more
Mon, 17 Jul 2017 15:42:35
ہندوستان کے ہریندر پال سندھو نے اپنی شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے آج ملبورن میں پی ایس اے ٹور مقابلہ وکٹوریہ اوپن اسکواش کے فائنل میں آسٹریلیا کے نمبر ون ریکس ہیڈرک کو -11,3-11,4-11,7 12,14سے شکست دے کر دو ہفتوں کے اندر اپنا مسلسل دوسراخطاب جیت لیا۔
View more
Mon, 17 Jul 2017 15:38:38
سری لنکا کے سابق کپتان ارجن رنتنگا نے دو دن پہلے 2011ورلڈ کپ فائنل کے فکس ہونے کی بات کہی تھی، لیکن بڑا سوال یہ ہے کہ رنتنگا سری لنکا کی اس شکست پر 6سال بعد بیان کیوں دے رہے ہیں؟
View more
Mon, 17 Jul 2017 15:36:07
چوٹ کی وجہ کئی بڑے ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لے پانے والے ہندوستانی سلامی بلے باز لوکیش راہل فٹ ہوکر آئندہ سری لنکاکے دورے کے لیے تیار ہیں۔
View more
Mon, 17 Jul 2017 14:58:38
اترپردیش میں وارانسی کے صغری علاقہ میں کل رات ایک مذہبی مقام کی زمین کے سلسلے میں دو فرقوں کے مابین ہونے والی پرتشدد جھڑپ کو قابو میں کرنے کیلئے پولیس کو آنسو گیس کے گولے چھوڑنے پڑے اور لاٹھی چارج کرنا پڑا۔
View more
Mon, 17 Jul 2017 13:09:19
صحافیوں کی تنظیم "پترکرتا سنگھا "بھٹکل کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق یوم صحافت کے حوالے سے پترکرتا سنگھا اور سدھارتھ ایجو کیشن ٹرسٹ کے اشتراک سے طلبہ کے لئے ایک مضمون نویسی مقابلہ منعقد کیا جارہا ہے۔
View more
Mon, 17 Jul 2017 13:01:34
پتور کے کڈبا علاقے میں بی جے پی یوتھ لیڈر رمیش کلپورے(۴۵سال) پراس وقت کچھ لوگوں نے حملہ کیا جب وہ سوپر مارکیٹ سے سامان خریدنے کے بعد اپنی جیپ کی طرف بڑھ رہا تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy