Tue, 18 Jul 2017 11:55:11
مختلف مذاہب و نظریات وذات پات میں یقین رکھنے والے لوگوں پر مشتمل اس ملک میں ہزاروں سالوں سے لوگ ایک گلشن کے پھول کے جیسا بھائی چارہ کا مظاہرہ کرتے ہوئے زندگی گزار رہے ہیں۔
View more
Tue, 18 Jul 2017 11:48:02
صدارتی انتخابات کے لیے دہلی اسمبلی میں ووٹنگ کے دوران دوممبران اسمبلی کے علاوہ تمام نے ووٹ ڈالا۔آپ ممبراسمبلی سوربھ بھاردواج اور کرنل دویندر سیہراوت ووٹنگ نہیں کر سکے۔
View more
Tue, 18 Jul 2017 11:42:49
ممبران پارلیمنٹ اور ممبران اسمبلی کے آج صدر کے لیے ووٹ دیئے جانے کے درمیان حکمران بی جے پی نے آج اعتمادظاہرکیاکہ این ڈی اے امیدوار رام ناتھ کووندکی جیت ہوگی جبکہ اپوزیشن نے کہا کہ ان کی مشترکہ امیدوار میراکمارنظریات کے تصادم میں بہترین پسند ہیں۔
View more
Tue, 18 Jul 2017 11:15:43
کرناٹک میں پی ایچ ڈی اورایم فل کرنے والے اقلیتی طلبہ کیے لئے خوش خبری ہے۔ یونیورسٹیوں میں ریسرچ کرنے والےاقلیتی طلبہ کوپہلی مرتبہ ریاستی حکومت ہرماہ 25 ہزار روپئے کی مالی مدد دے رہی ہے۔
View more
Tue, 18 Jul 2017 11:04:32
اے آئی اے ڈی ایم کے لیڈر ششی کلا کو جیل میں مل رہی وی آئی پی سہولیات کا انکشاف کرنے والی کرناٹک کی ڈی آئی جی جیل ڈی روپا کا ٹرانسفر کر دیا گیا ہے۔
View more
Tue, 18 Jul 2017 10:46:59
ضلع جنوبی کینرا میں گزشتہ دوتین مہینوں سے جاری بد امنی پر قابو پانے کے لئے حال ہی میں ضلع انچارج وزیررما ناتھ رائے کی قیادت میں ڈپٹی کمشنر کی طرف سے بلائی گئی پیس میٹنگ میں جنوبی کینرا اور اڈپی ضلع کے مسلمانوں کی نمائندہ تنظیم دی مسلم سنٹرل کمیٹی کو دعوت نہیں دی گئی تھی۔
View more
Tue, 18 Jul 2017 10:36:21
نوٹ بندی کو اتنا عرصہ گزجانے کے باوجود پرانی کرنسی کے ساتھ لوگوں کوگرفتار کا سلسلہ برابر جاری ہے ۔ اس طرح کا تازہ واقعہ پتور میں پیش آیا ہے۔
View more
Tue, 18 Jul 2017 10:31:32
سرکاری پالی ٹیکنیک کاروار کے پرنسپال کی طرف سے دی گئی اطلاع کے مطابق امسال ایس ایس ایل سی کے سالانہ اور سپلیمنٹری امتحانات میں پاس ہونے والے وہ طلبہ جو سال 2017-18کے لئے سرکاری؍ امدادی پالی ٹیکنیک ڈپلومہ فرسٹ ایئر میں داخلہ لینا چاہتے ہیں ان کے لئے 22 جولائی تک آن لائن درخواست دینے کا موقع رہے گا۔
View more
Tue, 18 Jul 2017 10:27:57
دی نیو انگلش پی یو کالج میں نیا داخلہ لینے والے طلبہ کے لئے استقبالیہ پروگرام منعقد ہوا جس میں سیکینڈ پی یو سی امتحان اسی کالج کے ان طلبہ کی بھی عزت افزائی کی گئی جنہوں نے سب سے زیادہ مارکس کے ساتھ نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy