Tue, 18 Jul 2017 15:09:20
یورپی وزارئے خارجہ آج پیر کو ہونے والے اپنے ایک اجلاس میں لیبیا کے موضوع پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق آج کے اجلاس میں جنگ سے متاثرہ لیبیا میں استحکام لانے کی اب تک کی کوششوں کا جائزہ لیا جائے گا۔
View more
Tue, 18 Jul 2017 15:05:59
جرمنی میں رواں برس ستمبر میں منعقدہ عام انتخابات کے لیے انتخابی مہم جاری ہے اور میرکل چوتھی مرتبہ چانسلر کے عہدے کے لیے اپنی جماعت سی ڈی یو کی امیدوار ہیں۔
View more
Tue, 18 Jul 2017 14:56:30
پاک -افغان سرحد کے قریب بارودی سرنگ کے ایک دھماکے میں فرنٹیر کور بلوچستان کا ایک اہلکار ہلاک ہوگیا ہے جب کہ پاکستانی فوج نے ایک کارروائی میں چار دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
View more
Tue, 18 Jul 2017 14:43:19
امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اپنے صاحبزادے کی روس کی ایک وکیل کے ساتھ ملاقات کی خبریں دینے والے رپورٹروں پر برہمی کااظہار کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ امریکی میڈیا جمہوریت کو نقصان پہنچا رہا ہے۔
View more
Tue, 18 Jul 2017 13:03:05
پاکستان کے شمال مغربی شہر پشاور میں پیر کی صبح ہونے والے ایک خودکش بم حملے میں ایک میجر سمیت تین سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے۔
View more
Tue, 18 Jul 2017 12:44:29
اترپردیش میں مذبح اور گوشت کی دکانوں کو بند کئے جانے کے معاملے میں الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ نے حکومت سے اب تک کی گئی کارروائی کی معلومات 24 جولائی تک جمع کرانے کو کہا ہے۔
View more
Tue, 18 Jul 2017 12:35:01
ہندوستان کے 14 ویں صدر جمہوریہ کے انتخاب کے لیے پارلیمنٹ اور اسمبلیوں کے ارکان نے آج ملک بھر میں اپنے حق رائے دہی سے استفادہ کیا اور 99 فیصد ووٹ ڈالے گئے۔
View more
Tue, 18 Jul 2017 12:25:06
کل 17جولائی کی شام 6.30بجے ایئر انڈیا ایکسپریس کی جو فلائٹ منگلورو انٹر نیشنل ایئر پورٹ سے دمام کے لئے روانہ ہوئی تھی اسے بیچ راستے میں ہی ممبئی کی طرف موڑ کر ایمرجنسی لینڈنگ کرنے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy