Wed, 19 Jul 2017 10:55:43
یوپی کے سہارنپور میں دلت مخالف تشدد کولے کراپنی بات جلد ختم کرنے کے لیے کہے جانے سے ناراض بی ایس پی سربراہ مایاوتی نے راجیہ سبھا کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیاہے۔
View more
Wed, 19 Jul 2017 10:47:31
حکومت نے آج بتایاکہ اس سال ابھی تک 600لوگوں کی سوائن فلو سے موت ہوئی ہے جو گزشتہ سال کے مقابلے میں تقریباََدوگنی ہیں۔
View more
Wed, 19 Jul 2017 10:28:50
وزیراعظم نریندرمودی اوربی جے پی کے سینئرلیڈرلال کرشن اڈوانی کی موجودگی میں سابق مرکزی وزیرایم وینکیانائیڈونے نائب صدر انتخاب کے لئے آج کاغذات نامزدگی داخل کیے۔
View more
Wed, 19 Jul 2017 10:17:58
میڈیکل اور ڈینٹل کورسوں میں داخلوں کے لئے اس مرتبہ ملک بھر میں نیٹ (NEET) منعقد کیاگیا ابھی آل انڈیا کوٹے یا ریاست کرناٹک کے کوٹے میں سیٹوں کا الاٹمنٹ نہیں ہوا ہے۔
View more
Wed, 19 Jul 2017 02:13:14
حکومت ہند نے معروف اسلامی اسکالر ذاکر نائک کا پاسپورٹ منسوخ کر دیا ہے۔ ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق قومی جانچ ایجنسی (این آئی اے) کی درخواست پر ممبئی میں واقع علاقائی پاسپورٹ آفس نے نائیک کا پاسپورٹ منسوخ کرنے کا قدم اٹھایا ہے۔ این آئی اے نے گزشتہ ہفتے ہی وزارت خارجہ سے نائک کا پاسپورٹ منسوخ کرنے کی درخواست کی تھی۔ وزارت خارجہ نے نائک کو نوٹس جاری کر کے پوچھا تھا کہ اس کا پاسپورٹ کیوں نہ منسوخ ک
View more
Tue, 18 Jul 2017 23:27:29
ہبلی سے انکولہ کی طرف آتے وقت ٹیمپو ٹریکس اور لاری کے بیچ ہونے والے تصادم میں15افراد زخمی ہونے کی خبر موصول ہوئی ہے۔
View more
Tue, 18 Jul 2017 22:00:12
شمالی کینرا میں پچھلے چند دنوں سے تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش کا سلسلہ چل پڑا ہے۔اس وجہ سے بجلی کھمبے گرنے اور درختوں کے سڑکوں پر گرنے کے واقعات بھی پیش آرہے ہیں۔
View more
Tue, 18 Jul 2017 21:48:32
انجمن پی یو کالج فار ویمن کی پرنسپال کے بیان کے مطابق پر ی یونیورسٹی کے فرسٹ ایئر میں داخلے کی تاریخ میں 25جولائی تک توسیع کی گئی ہے۔یہ توسیع فریشر طلبہ کے لئے 2184روپے جرمانے کے ساتھ دستیاب رہے گی۔
View more
Tue, 18 Jul 2017 18:24:04
کیا ریاستوں کے اپنے الگ جھنڈے ہو سکتے ہیں؟ فی الحال جموں و کشمیر کے علاوہ ہندوستان کی کسی اور ریاست کے پاس اپنا الگ پرچم نہیں ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy