Wed, 26 Jul 2017 12:34:37
سہارا سیبی معاملے میں سپریم کورٹ نے سہارا سربراہ سبرت رائے کو سات ستمبر تک 1500کروڑ روپے جمع کرانے کاحکم دیاہے۔سپریم کورٹ نے کہا کہ ایم بی ویلی پراپرٹی کو نیلام کرنے کے عمل کوشروع کیاجائے۔
View more
Wed, 26 Jul 2017 12:14:41
گلوبل ٹائمز کے نئے اداریہ میں بھارت کے لیے ایک بار پھر کئی سخت پیغام ہیں۔چین کے اس میڈیا ادارے نے بھارت اورچین کے درمیان ڈوکلام کو لے کر چل رہے تعطل میں صاف کہا ہے کہ بھارت کسی قسم کے شک میں نہ رہے۔
View more
Wed, 26 Jul 2017 12:10:15
کانگریس کے چھ ارکان کی معطلی کو لیکر لوک سبھا میں اپوزیشن نے ہنگامہ کیا۔پارلیمانی امور کے وزیر اننت کمار نے جب اس معاملے پر اپنی بات رکھی تو اپوزیشن لیڈر ملکا ارجن کھڑگے نے کہا کہ پارلیمانی امور کے وزیر آگ میں پٹرول ڈال رہے ہیں۔
View more
Wed, 26 Jul 2017 11:59:06
دارجلنگ کی پہاڑیوں میں انٹرنیٹ خدمات پر پابندی کو آج چار اگست تک کے لیے بڑھا دیا گیا جہاں مختلف گورکھا لینڈریاست کی مانگ کو لے کر گزشتہ 41دنوں سے غیر معینہ بندجاری ہے۔
View more
Wed, 26 Jul 2017 11:55:46
جموں وکشمیرسے عازمین حج کاپہلا دستہ آج سعودی عرب روانہ ہو گیا۔ایک افسرنے بتایاکہ سری نگر سے مدینہ کی براہ راست پروازسے حج کرنے جا رہے
View more
Wed, 26 Jul 2017 11:39:58
بھاری بارش کے سبب ٹماٹر کی فراہمی کرنے والی ریاستوں سے امپورٹ کم رہنے سے دہلی کی این سی آر کی مارکیٹ میں ٹماٹر کی قیمتیں 100روپے فی کلو گرام تک پہنچ گئی ہیں۔
View more
Wed, 26 Jul 2017 11:23:19
ممبئی میں ایک چار منزلہ رہائشی عمارت کے منہدم ہو جانے کے سبب مرنے والوں کی تعداد 17 ہوگئی ہے۔ممبئی میونسپل کارپوریشن کے اہلکار نے انڈین خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کو بتایا کہ بدھ کی صبح مزید پانچ لاشیں نکالی گئی ہیں۔
View more
Wed, 26 Jul 2017 11:12:01
پارلیمنٹ کاسینٹرل ہال ہندوستان کے کئی تاریخی لمحات کا گواہ رہا ہے۔اسی سینٹرل ہال میں آج ملک کے نئے صدر رام ناتھ کووند کی حلف برداری تقریب ہوئی۔چیف جسٹس آف انڈیا جے ایس کھیہر نے انہیں حلف دلایا۔
View more
Wed, 26 Jul 2017 11:02:16
ڈوکلام کے معاملے پر ہند-چین کے درمیان کشیدگی کے دوران امریکہ کی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے ایک سینئر افسر کا بڑا بیان آیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy