Thu, 20 Jul 2017 10:39:24
مرکزی حکومت نے جموں کشمیر میں قانون و انتظام کی حالت میں گزشتہ ایک سال میں کافی بہتری آنے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ تشدد سے دور رہ کر آئین کے دائرے میں کام کرنے والی تمام تنظیموں سے وہ بات چیت کے لیے تیار ہے۔
View more
Thu, 20 Jul 2017 10:34:36
اترپردیش عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)کے’ فی ہزار لوگوں پر ایک ڈاکٹر‘کے معیار کو پورا نہیں کرتا ہے۔ریاست میں فی ہزارلوگوں پربمشکل 0.63سرکاری اور نجی ڈاکٹر ہیں ۔
View more
Thu, 20 Jul 2017 03:18:45
مالیگاوں بلاسٹ معاملہ میں کرنل پروہت کی ضمانت عرضداشت پر سپریم کورٹ میں سماعت ٹل گئی ہے، اس بات کی اطلاع جمعیتہ العلماء مہاراشٹرا نے دی ہے۔
View more
Wed, 19 Jul 2017 19:23:54
توحید گرلز پی یو کالج اور توحید ویمنس کالج آف کامرس کی اسٹوڈنٹس کاونسل کے لئے انتخابات منعقد ہوئے اور 18جولائی کو منتخب طلبہ کی حلف برداری کی تقریب کالج کے آڈیٹوریم میں منعقد کی گئی۔
View more
Wed, 19 Jul 2017 17:54:04
ساحلی کرناٹکا میں گذشتہ 48 گھنٹوں سے ہورہی موسلادھار بارش کے نتیجے میں کئی علاقوں میں عوامی زندگی درہم برہم ہوگئی، جبکہ کئی علاقوں میں راستوں پر گھنے درختوں کے گرنے سے ٹریفک نظام متاثر ہوا؛ کئی علاقوں میں مکانوں پر درخت گرنے کی بھی اطلاعات موصول ہوئی ، جبکہ ضلع اُترکنڑا کے جوئیڈا اور رام نگر میں زبردست بارش کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں جس کے نتیجے میں علاقہ سے گذرنے والی پانڈو ندی میں طغیانی آجانے
View more
Wed, 19 Jul 2017 16:39:58
جرمن شہر ہیمبرگ میں ہونے والے جی - 20 کے سربراہی اجلاس کے موقع پر ہونے والی ہنگامی آرائی میں کئی ملین یورو کے نقصان کا اندازہ لگایا گیا ہے۔
View more
Wed, 19 Jul 2017 16:36:50
ہسپانوی فٹ بال فیڈریشن (آر ایف ای ایف)کے سربراہ اینخیل ماریا ویلیار کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ ویلیار کے ساتھ ان کے بیٹے گورکا کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے۔
View more
Wed, 19 Jul 2017 16:28:35
اقوامِ متحدہ کا کہنا ہے کہ جنگ سے تباہ حال ملک افغانستان کے لوگ بدستور مہلک تنازع سے متاثر ہو رہے ہیں اور یہ سال بھی ان کے لیے بدترین شہری ہلاکتوں کا سال ثابت ہوا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy