Thu, 20 Jul 2017 16:47:22
کرکٹ کو عام طور پر بلے بازوں کھیل ہی سمجھا جاتا ہے۔گیند بازوں کی عام طور پر شکایت یہی ہوتی ہے کہ اس کھیل سے منسلک زیادہ تر قوانین بلے بازوں کو ذہن میں رکھ کر ہی بنائے گئے ہیں اور اس میں گیند بازوں کے لیے کافی کم گنجائش چھوڑی گئی ہے۔
View more
Thu, 20 Jul 2017 16:43:05
ٹیم انڈیا کے تیزگیندباز محمد سمیع اپنی بیٹی کی دوسری سالگرہ کے جشن کے موقع کی اپنی بیوی کی تصاویر سوشل میڈیا پر ڈالنے کے بعد ایک بار پھر ٹرول کا شکار ہو گئے۔
View more
Thu, 20 Jul 2017 16:32:36
جرمنی کی ایک عدالت نے ایک شامی باشندے کو تین برس کی سزائے قید سنا دی ہے۔ اس پر الزام ثابت ہو گیا تھا کہ وہ ایک غیر ملکی دہشت گرد تنظیم کارکن تھا۔
View more
Thu, 20 Jul 2017 16:29:02
فرانسیسی فوج کے چیف آف جنرل سٹاف پیئر دے ویلیئر مستعفی ہو گئے ہیں۔ ان کے مطابق ان کے استعفے کی وجہ ملکی دفاعی بجٹ میں کٹوتی کا حکومتی منصوبہ ہے۔
View more
Thu, 20 Jul 2017 16:23:44
امریکا وینزویلا پر مزید پابندیاں عائد کرنے کی تیاریاں کر رہا ہے۔ واشنگٹن میں حکومتی ذرائع کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ اس طرح کاراکس حکومت پر دباؤ ڈالنا چاہتی ہے کہ وہ اس ملک میں متنازعہ آئینی اصلاحات سے باز رہے۔
View more
Thu, 20 Jul 2017 16:15:10
بحران زدہ مشرقی یوکرائن میں روس نواز باغیوں نے ایک نئی ریاست کے قیام کا اعلان کر دیا ہے۔ اس پیشرفت پر نہ صرف مغربی ممالک بلکہ روس نے بھی ان باغیوں پر شدید تنقید کی ہے۔
View more
Thu, 20 Jul 2017 15:55:14
جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے ترکی میں انسانی حقوق کے جرمن کارکن کی گرفتاری پر احتجاج کیا ہے۔ میرکل نے ایک بیان میں کہا کہ برلن حکومت پیٹر اشٹوئڈنر اور دیگر گرفتار شدگان کے ساتھ ہے۔
View more
Thu, 20 Jul 2017 15:50:12
روس کو گرین پیس کے جہاز آرکٹک سن رائز پر زبردستی قبضے کے جرم میں ہالینڈ کو تقریباً ساڑھ پانچ ملین یورو کا جرمانہ ادا کرنا ہو گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy