Thu, 20 Jul 2017 12:28:36
رواں تعلیمی سال کے دوران سرکاری اور امدادی میڈیکل ،انجینئرنگ، ڈگری اور پالی ٹکنک کالجوں میں داخلہ حاصل کرنے والے تمام طبقات کے طلباء جن کے کنبہ کی سالانہ آمدنی ڈھائی لاکھ روپئے سے کم ہے ایسے تمام طلباء کو حکومت کرناٹک کی جانب سے مفت لیپ ٹاپ فراہم کرنے کا ریاستی کابینہ نے آج فیصلہ کیاہے۔
View more
Thu, 20 Jul 2017 12:08:47
بھیڑکے تشددکے سوال پر بدھ کوراجیہ سبھا میں جم کر ہنگامہ ہوا۔اپوزیشن نے ایسے جرائم میں شامل قصورواروں کے خلاف ایک نیا قانون بنانے کامطالبہ کیا لیکن حکومت نے یہ مطالبہ مسترد کر دیا۔
View more
Thu, 20 Jul 2017 12:03:38
جموں وکشمیرسے8000لوگ سالانہ حج کے سفر کے لیے اس سال سعودی عرب جائیں گے اور مسافروں کا پہلا دستہ اگلے ہفتے یہاں سے روانہ ہوگا۔
View more
Thu, 20 Jul 2017 11:58:51
نیشنل پنتھرس پارٹی کے سرپرست اعلیٰ پروفیسر بھیم سنگھ نے ہندستان کے وزیراعظم نریندرمودی کو تحریر کردہ ایک خط میں ان سے درخواست کی ہے کہ جموں وکشمیر میں سرگرم تمام سیاسی پارٹیوں کے نمائندوں کی میٹنگ بلائی جائے ۔
View more
Thu, 20 Jul 2017 11:51:22
سماج وادی پارٹی کے لیڈر نریش اگروال کے ہندو دیوی دیوتاؤں کے سلسلے میں دیے گئے متنازعہ بیان سے راجیہ سبھا میں جم کرہنگامہ ہوا۔ہنگامہ اتنابڑھاکہ ان کے تبصرے کو کاروائی سے ہٹا دیاگیا۔
View more
Thu, 20 Jul 2017 11:44:42
منگل کو راجیہ سبھامیں بولنے کا موقع نہیں دیے جانے سے ناراض بی ایس پی سپریمو مایاوتی نے استعفیٰ دے دیاتھا۔اس معاملے پر ایوان میں کافی ہنگامہ مچا۔اگرچہ مایاوتی کااستعفیٰ منظورنہیں کیاگیا۔
View more
Thu, 20 Jul 2017 11:35:45
مرکزی حکومت نے 1984کے سکھ فسادات معاملات کی تحقیقات کے لیے قائم خصوصی تفتیشی ٹیم (ایس آئی ٹی)کی طرف سے مختلف ریاستوں میں1000سے زیادہ گواہوں سے پوچھ گچھ مکمل کر لینے کی معلومات دی ہیں۔
View more
Thu, 20 Jul 2017 11:26:12
بہارکے وزیراعلیٰ نتیش کمارسے ملاقات کے بعد نائب وزیراعلیٰ تیجسوی یادونے کہاہے کہ نتیش کمار کے ساتھ منگل کوعام ملاقات ہوئی۔
View more
Thu, 20 Jul 2017 11:18:07
سیڑم پولیس نے ایک ہی خاندان کے تین افراد کا قتل کرنے والے پانچ ملزین کو گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔ یہ قتل 17جولائی کو سیڑم کے موضع مگنور کی اراضی کے تنازعہ کے ضمن میں ہوئے تھے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy