Sat, 22 Jul 2017 12:10:17
مالیگاؤں ۲۰۰۸ ؍بم دھماکہ معاملہ کے کلیدی ملزم لیفٹیننٹ کرنل پرساد پروہت اور سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر کے خلاف جمعیۃ علماء مہاراشٹر (ارشد مدنی) کی جانب سے داخل کردہ عرضداشتوں کی سماعت اب ایک ساتھ کی جائے گی ۔
View more
Sat, 22 Jul 2017 10:50:15
ریاست میں سنگین خشک سالی کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے حکومت نے اگست کے دوران بادلوں کی تخم ریزی کرنے کا فیصلہ کیا ہے، یہ بات آج ریاستی وزیر برائے دیہی ترقیات وپنچایت راج ایچ کے پاٹل نے بتائی۔
View more
Sat, 22 Jul 2017 10:45:18
ریاستی وزیر شہری ترقیات وحج جناب روشن بیگ نے عازمین حج کو اطلاع دی ہے کہ امسال سفر حج بیت اﷲ کیلئے روانگی سے قبل حج ہاؤز میں بکنگ کے مرحلے میں وہ اپنا سم کارڈ ضرور حاصل کرلیں ۔
View more
Sat, 22 Jul 2017 10:41:06
ریاستی وزیر برائے شہری ترقیات وحج جناب روشن بیگ نے اعلان کیا کہ حال ہی میں مرکزی حکومت کی طرف سے شہر بنگلور کو اسمارٹ سٹی پراجکٹ کے تحت لایا گیا، خوش قسمتی سے اس پراجکٹ میں شیواجی نگر بھی شامل ہے۔
View more
Sat, 22 Jul 2017 10:32:37
شہر کے شیواجی نگر علاقہ میں آنے والے بنڈی موٹھ میں واقع بیف اور مٹن بوٹی مارکیٹ جو جابجا گندگی اور غلاظت کی شکایات کے سبب چند دن قبل برہت بنگلور مہانگرپالیکے کی جانب سے بند کردئے گئے تھے،
View more
Sat, 22 Jul 2017 04:40:43
کانگریس سے ناراض چل رہے شنکر سنگھ واگھیلا نے کانگریس سے ناطہ توڑتے ہوئے اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیاہے۔انہوں نے کہا کہ کانگریس نے مجھے24گھنٹے پہلے ہی نکال دیاتھا۔میں77ناٹ آوٹ ہوں۔
View more
Sat, 22 Jul 2017 04:32:49
ایک طرف ٹرینوں کے کرایے میں سہولیات کے نام پراضافے ہورہے ہیں لیکن ریلوے بدستور بدحال ہوتی جارہی ہے۔ٹرینوں میں سفر کرتے ہوئے پینٹری کار سے منگاکر جو کھانا ہم کھاتے ہیں، وہ کہیں تو انسان کے کھانے کے قابل نہیں ہے۔کئی مقامات پر کھانوں کو گندے پانی سے پکایا جاتا ہے اور پانی آلودہ ہوتا ہے۔یہ بات سی اے جی کی تحقیقات میں سامنے آئی ہے۔
View more
Sat, 22 Jul 2017 04:20:44
ریاستی حکومت پچھلے چار سال کے دوران ریاست کی ترقی کیلئے جو کچھ کام کرچکی ہے اور آنے والے دنوں میں جو مکمل کرنا چاہتی ہے انہی کو بنیاد بناکر آنے والے اسمبلی انتخابات کا سامنا کرنے کیلئے کانگریس کارکن مستعد ہوجائیں۔ یہ بات آج وزیر اعلیٰ سدرامیا نے کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی کے نئے عہدیداروں کے عہدے سنبھالنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy