Sun, 23 Jul 2017 10:39:51
کانگریس رکن اسمبلی ایم ونسنٹ کو عصمت دری کے الزام میں آج گرفتارکرلیاگیا۔ان کے خلاف ایک خاتون نے شکایت درج کرائی تھی۔
View more
Sun, 23 Jul 2017 10:28:09
بیوروکریسی میں وسیع سطح پر ایڈجسٹمنٹ کے تحت35آئی اے ایس افسران کومرکزی سرکارکے مختلف محکموں میں سیکرٹریوں اورایڈیشنل سیکرٹریوں کے طورپرمقررکیاگیاہے۔
View more
Sun, 23 Jul 2017 04:49:00
انکولہ تعلقہ کے ہالولّی دیہات میں سڑکوں کی حالت اتنی خراب ہوگئی ہے کہ موٹر گاڑیوں کی آمد ورفت میں ہر وقت حادثے کا خطرہ بنا رہتاہے۔
View more
Sat, 22 Jul 2017 16:33:16
اطلاعات کے مطابق وائٹ ہاؤس کے پریس سیکریٹری شان سپائسر انتظامی تبدیلی پر احتجاجاً اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔نیو یارک ٹائمز کی خبر کے مطابق شان سپائسر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کی جانے والی کمیونی کیشنز ڈائریکٹرکی تقرری سے خوش نہیں تھے۔
View more
Sat, 22 Jul 2017 16:25:00
گزشتہ برس ایک جرمن ٹین ایجر لڑکی قبول اسلام کے بعد اپنے گھر سے فرار ہو گئی تھی۔ اس لڑکی کی موجودگی کی اطلاع موصل پرقبضے کے بعد سامنے آئی تھی۔
View more
Sat, 22 Jul 2017 15:59:27
ملک کی مختلف ریاستوں میں بیف اور گائے کے نام پر نام نہاد فرضی گؤ رکشو ں کے ذریعہسب سے بڑی اقلیت مسلمانوں اور تعداد کے لحاظ سیاکثریتی فرقے کی بڑی جماعت دلتوں دونوں پر ڈھائے جارہے مظالم کے احتجاج میں یوپی کی سابق وزیر اعلیٰ مسزز مایاوتی نے راجیہ سبھا سے استعفیٰ بھی دیدیا ہے۔
View more
Sat, 22 Jul 2017 13:31:16
آرجے ڈی سربراہ لالو پرساد یادو کے خاندان کی مشکلیں ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہیں۔ای ڈی نے جمعہ کولالو یادو کی بیٹی اور آر جے ڈی کی لیڈر میسابھارتی کے سی اے راجیش اگروال کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں پٹیالہ ہاؤس کورٹ میں چارج شیٹ داخل کی ہے۔
View more
Sat, 22 Jul 2017 13:18:55
علیحدگی پسندوں کی طرف سے بند اور مقامی اقوام متحدہ کے دفتر تک ریلی نکالنے کا اعلان کرنے کے بعد حکام نے آج قانون اور نظام کو برقرار رکھنے کے لئے سری نگر کے کچھ حصوں میں پابندی لگا دیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy