Mon, 25 Sep 2017 22:46:39
اتوار کے روز فرانسیسی پارلیمنٹ کے ایوانِ بالا کی تقریباً نصف نشستوں کے انتخابات ہوئے۔ اس الیکشن میں صدر ماکروں کی سیاسی جماعت کو کوئی بڑی کامیابی حاصل نہیں ہو سکی۔
View more
Mon, 25 Sep 2017 22:44:05
جرمنی میں مہاجرین اور اسلام مخالف سیاسی جماعت اے ایف ڈی جرمن پارلیمان میں پہلی مرتبہ جرمنی کی تیسری بڑی جماعت بن کر پہنچی ہے۔
View more
Mon, 25 Sep 2017 22:40:17
سری لنکا کرکٹ بورڈ نے اپنے تمام قومی کھلاڑیوں اور اپنے ملازمین سے کہا ہے کہ وہ سابق کھلاڑیوں کی جانب سے کرپشن اورمیچ فکسنگ الزامامت کے بعد انٹرنیشل کرکٹ کونسل کی جانب سے شروع کی گئی تحقیقات میں مکمل تعاون کریں۔
View more
Mon, 25 Sep 2017 22:35:07
بنارس ہندو یونیورسٹی (بی ایچ یو) میں طلبہ وطالبات پر لاٹھی چارج کے معاملے میں وزیر اعظم نریندر مودی اور بی جے پی کے قومی صدر امت شاہ نے یوپی کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ سے بات کی ہے۔
View more
Mon, 25 Sep 2017 22:28:50
گجرات اسمبلی انتخابات سے پہلے دوارکا پہنچے کانگریس نائب صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کی تیکھی تنقیدکی ہے۔ انہوں نے مودی اور آر ایس ایس کے خلاف حملہ کیا۔
View more
Mon, 25 Sep 2017 22:22:31
انتظامیہ نے آج تک چار بجے دارجلنگ کے پہاڑوں پر انٹرنیٹ سروسز پرپابندی بڑھا دی ہے۔یہ پابندی18 جون کولگی تھی۔ ضلع کے مجسٹریٹ جس گپت نے یہ معلومات دیں۔
View more
Mon, 25 Sep 2017 22:19:51
سال2019 کے عام انتخابات کے سابق سیکولر طاقتوں کو مضبوط بنانے کے لئے مرکز کی این ڈی اے حکومت کے خلاف لوگوں کی رائے جاننے چار دنوں کی بہار دورے پر آئے جے ڈی یو کے پریشان کن لیڈر شرد یادو نے آج مرکز اور ریاست کی نتیش کمار نے حکومت پر حملہ کیا۔
View more
Mon, 25 Sep 2017 22:17:06
نفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ (ای ڈی) نے ٹو جی اسپیکٹرم گھوٹالے سے منسلک ایئر سیل میکسس معاملے میں سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم کے بیٹے کارتی چدمبرم کی ایک کروڑ روپے سے زائد کی جائیداد قرق کرلی ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy