Tue, 26 Sep 2017 20:45:29
متاثر کن پٹیل کمیونٹی کی حمایت پر نظریں گڑائے کانگریس نائب صدر راہل گاندھی نے گجرات کے پاٹیدار اکثریتی علاقوں میں آج انتخابی مہم کا آغازکیا۔
View more
Tue, 26 Sep 2017 20:42:08
امریکی جنگی طیاروں کی پرواز کے بعد شمالی کوریا نے اپنے دفاع کو مضبوط کرتے ہوئے اپنے جنگی طیارے مشرقی ساحلی علاقوں میں متعین کر دیے ہیں۔
View more
Tue, 26 Sep 2017 20:38:05
ایک ترک عدالت نے جمہوریت نامی اخبار کے صحافی قادری گْورسل کو رہا کر دیا ہے۔ عدالت کے مطابق گورسل پر عائد کیے جانے والے دہشت گردی میں تعاون کے الزامات برقرار رہیں گے اور ان کی رہائی مشروط ہے۔
View more
Tue, 26 Sep 2017 20:35:31
جنوبی عراقی شہر ناصریہ میں42 سنی مسلمانوں کو سزائے موت دے دی گئی ہے۔ وز ارت انصاف نے بتایا کہ صدارتی کونسل کی توثیق کے بعد ان افراد کی ماتحت عدالت کی جانب سے سنائی گئی موت کی سزا پر عمل درآمد کر دیا گیا۔
View more
Tue, 26 Sep 2017 20:33:00
عراقی کرد تیل کی دولت سے مالا مال کرد علاقے پر مشتمل ایک آزاد ریاست کے قیام کی خاطر ایک ریفرنڈم کا انعقاد کرا رہے ہیں۔ عراق، ترکی، شام اور ایران آج ہونے والے ریفرنڈم کے مخالف ہیں جبکہ اسرائیل اس کے حق میں ہے۔
View more
Tue, 26 Sep 2017 20:20:51
آسٹریلیا کی جنوبی ریاست وکٹوریہ میں پیر کو شائع ہونیوالی ایک رپورٹ کے مطابق جنسی طور پر ہراساں کرنے کے جرم میں کم از کم 26 پولیس افسران اور اہلکاروں کو برطرف کر دیا گیا ہے۔
View more
Tue, 26 Sep 2017 20:14:15
جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے کہا ہے کہ جرمنی کے لیے ایک مضبوط حکومت بنانے کی خاطر وہ تمام سیاسی پارٹیوں سے مشاورت کریں گی۔
View more
Tue, 26 Sep 2017 20:09:27
ایک فلسطینی حملہ آور نے منگل کے روز یہودیوں کے ایک رہائشی علاقے کے باہر فائرنگ کر کے تین اسرائیلی شہریوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ اسرائیلی پولیس اور طبی ذرائع کے مطابق اس واقعے میں اور اسرائیلی زخمی ہوا ہے،
View more
Tue, 26 Sep 2017 20:04:59
پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف مالی بدعنوانی کے کیس میں آج احتساب عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔ اس موقع پر مسلم لیگ نون کے اراکین نے نواز شریف کے حق میں نعرے لگائے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy