Mon, 25 Sep 2017 21:12:28
کشن گنج،ارریہ ،پورنیہ ،کٹیہار اور بہار کے علاقوں میں سیلاب کے ذریعہ اتنے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے کہ ڈیڑھ ماہ ہونے کے باوجود بھی بہت سے متاثرین تک ریلیف نہیں پہنچ پایا ہے اور وہ انتہائی تکلیف کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔
View more
Mon, 25 Sep 2017 21:08:57
پٹرول، ڈیزل کے دام میں حال میں آئی تیزی کی وجہ بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں بڑھنا نہیں، بلکہ امریکہ میں آیا طوفان ہے۔حالانکہ یہ طوفان اب آیاہے ،
View more
Mon, 25 Sep 2017 21:01:31
ایک مریض نے اسپتال کے باتھ روم میں اس وقت خود کشی کرلی جبکہ چند ہی منٹوں میں وہ اسپتال سے ڈسچارج ہوکر اپنے گھر لوٹنے والا تھااور اسے اپنے ساتھ لے جانے کے لئے اس کی بیوی اور بھائی اسپتال میں ہی موجود تھے۔
View more
Mon, 25 Sep 2017 20:52:25
جہیز ہراسانی سے متعلق ایک قتل کا واقعہ دھارواڑ ضلع کے کلگھٹگی تعلقہ میں پیش آیا ہے جہاں ایک شوہر نے جہیز نہ لانے پر اپنی ماں کے ساتھ مل کر رسّی سے گلا گھونٹتے ہوئے بیوی کو قتل کرڈالا ہے۔
View more
Mon, 25 Sep 2017 18:42:04
اقوام متحدہ کے ڈاکٹروں نے اپنی رپورٹ میں اس بات کا حیرت انگیز انکشاف کیا ہے کہ میانمار میں روہنگیا مسلم خواتین کے ساتھ اجتماعی عصمت ریزی کی گئی ہیں۔ بنگلا دیش میں مہاجر کیمپوں میں روہنگیا مسلمانوں کا علاج کرنے والے اقوام متحدہ کے ڈاکٹروں اور طبی ماہرین نے بتایا کہ انہوں نے درجنوں روہنگیا خواتین کے جسموں پر خوفناک جنسی تشدد کے نشانات دیکھے جنہیں دیکھ کر حیوان بھی شرما جائیں۔ اقوام متحدہ کے طبی ما
View more
Mon, 25 Sep 2017 13:51:06
اوپنرز روہت شرما،رہانے اور ہاردک پانڈیا کے شاندار کھیل کی بدولت ہندوستان نے آسٹریلیا کو 5؍وکٹ دے کر سیریز پر قبضہ کرلیا۔
View more
Mon, 25 Sep 2017 12:16:22
ویراشیواس۔ لنگایت عقیدے کو الگ مذہب کی حیثیت کے لئے تیز مہم کے درمیان وزیراعلیٰ سدارامیا نے آج کہاکہ اس تعلق سے کی جارہی ریلیوں کے اہتمام سے حکومت کا کچھ لینا دینا نہیں ہے۔
View more
Mon, 25 Sep 2017 12:11:47
شہر گلستان بنگلورو میں سعادت حج سے سرفراز ہوکر حجاج کرام کے واپس لوٹنے کا سلسلہ جاری ہے۔ وقت مقررہ پر فلائٹ کی آمد کے سبب حجاج کرام آج صبح کی اولین ساعتوں میں اطمینان کے ساتھ اپنے گھر روانہ ہوگئے۔
View more
Mon, 25 Sep 2017 12:00:06
کنڑا زبان کی بے باک صحافی گوری لنکیش کو چھلنی کرنے والی گولیاں میرے سینے میں بھی اتاری جاسکتی ہیں۔ چند دن پیشتر کارکلا میں منعقدہ سنگھ پریوار کے ایک اجلاس میں مٹوپر لگام کسنے اور ٹھکانے لگانے کی باتیں سنی گئی ہیں۔ امین مٹو کو ٹھکانے لگائے جانے کی اطلاع مجھے خفیہ ایجنسی کے ذریعہ معلوم ہوئی ہے۔چند دن قبل گوری لنکیش پر داغی گئی گولیاں میرے سینے کو بھی چھلنی کرسکتی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار ریاستی وزیر
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy