Tue, 26 Sep 2017 13:05:07
پاڈو کوناجے پولیس اسٹیشن کی حدود میں جھاڑیوں کے جھنڈ کے اندر ایک خاتون کی لٹکتی ہوئی لاش برآمد ہوئی ہے جس کے تعلق سے شبہ ہے کہ یہ ایک قتل کی واردات ہوسکتی ہے۔
View more
Tue, 26 Sep 2017 13:02:58
منشیات اور معاشی جرائم سے وابستہ پولیس دستے نے تلپاڈی سے ایک شخص کو گانجہ فروشی کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔ گرفتار شدہ شخص کی شناخت شیکھرا عرف کیامو(32سال ) کے طور پر کی گئی ہے۔
View more
Tue, 26 Sep 2017 12:55:45
منگلورو چلو بائک ریالی کی مکمل ناکامی کے بعد بی جے پی کی طرف سے نئے منصوبے بنائے جانے کی خبریں آرہی ہیں جس کے مطابق جلد ہی یہاں ایک پدیاتراکی جائے گی اور اس کو کامیاب بنانے کے لئے پارٹی صدر امیت شاہ سے گزارش کی جائے گی کہ اس پدیاترا کی قیادت کریں۔
View more
Tue, 26 Sep 2017 12:34:42
ہندوستان اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا چوتھا میچ 28 ستمبر کو بنگلورو میں کھیلا جائیگا۔ میزبان ٹیم کو آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں 3-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔
View more
Tue, 26 Sep 2017 12:28:00
یہ ملک ہر مکتبہ فکر و جملہ شعبہ حیات میں کام کاج کرنے والوں کا ملک ہے صرف سرکار اور حکومتوں کی ہی ذمہ داری نہیں ہے بلکہ اس ملک کو ترقی کی راہوں پر گامزن کرنے کے لئے یہاں پر رہ رہے ہر انسان کی ذمہ داری ہے
View more
Tue, 26 Sep 2017 12:25:39
آج تعلقہ کے اے۔گٹہلی میں ملک ڈائری کے اجلاس کو بائیکایٹ کرتے ہوئے دلتوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا جس کی بناء پر پولس کی مدد لینی پڑی۔ بتایا گیا ہے کہ گٹہلی گاؤں میں ملک ڈائری کا اجلاس شروعات ہوتے ہی اُس ڈائری کے کچھ دلت ممبران نے اجلاس میں ہی ہنگامہ کرنا شروع کردیا، جس پر فوراََ رورل پولیس اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور اجلاس کی کارروائی میں خلل نہ ہونے دیتے ہوئے اجلاس کو مکمل ہونے دیا ۔
View more
Tue, 26 Sep 2017 12:17:42
کھیلوں کی مرکزی وزارت نے اولمپک کھیلوں میں چاندی کے تمغے کی فاتح بیڈمنٹن کی اسٹار خاتون کھلاڑی پی وی سندھو کے نام کی سفارش پیر کو ملک کے سب سے بڑے شہری اعزاز پدم بھوشن کے لئے کی۔
View more
Tue, 26 Sep 2017 12:06:10
نائب صدر کانگریس راہول گاندھی نے گجرات کے اہم علاقہ سوراشٹرا میں سہ روزہ روڈ شو کے ذریعہ انتخابی مہم کا عملاً آغاز کردیا۔
View more
Tue, 26 Sep 2017 11:19:08
بنارس ہندویونیورسٹی میں طالبات پر لاٹھی چارج کے خلاف نیشنل اسٹوڈنٹس یونین آف انڈیا (این ایس یو آئی) اور اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد (اے بی وی پی) نے احتجاجی مظاہرے کئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy