Mon, 25 Sep 2017 23:45:11
انگلینڈ نے معین علی کی طوفانی سنچری کی بدولت ویسٹ انڈیز کو تیسرے ونڈے میں 124 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 2-0 کی ناقابل شکست برتری حاصل کر لی۔
View more
Mon, 25 Sep 2017 23:33:39
امریکی فوج کی افریقی کمانڈ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ جمعہ کے روز امریکی فوج نے لیبیا میں شدت پسند تنظیم داعش کے ایک کیمپ پر چھ حملے کیے ہیں جن میں کم سے کم 17 جنگجو ہلاک ہوگئے۔
View more
Mon, 25 Sep 2017 23:31:37
روسی خبر رساں اداروں نے ماسکو وزارت دفاع کے حوالے سے بتایا ہے کہ مشرقی شام کے علاقے دیر الزور پر انتہا پسند جماعت داعش کی گولا باری کی زد میں آ کر ایک روسی جنرل ہلاک ہو گئے۔
View more
Mon, 25 Sep 2017 23:26:56
امریکی انتظامیہ نے اتوار کے روز ہجرت اور نقل مکانی کے حوالے سے ایک نیا فرمان جاری کیا ہے جس میں بعض ممالک کے شہریوں پر پابندی کو سخت کرنے کے علاوہ بعض مزید ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی عائد کی گئی ہے..
View more
Mon, 25 Sep 2017 23:24:03
دنیا بھر میں اپنے بے پناہ وزن کے سبب شہرت پانے والی مصری خاتون ایمان عبدالعاطی پیر کی صبح اماراتی دارالحکومت ابوظبی کے برجیل ہسپتال میں چل بسی۔
View more
Mon, 25 Sep 2017 23:19:31
برطانیہ کے شمال مغرب میں "گریٹر مانچسٹر" کے علاقے میں ایک مسلمان آرتھوپیڈک سرجن کو اسلامی مرکز کے باہر چاقو کے ذریعے حملے کا نشانہ بنایا گیا۔
View more
Mon, 25 Sep 2017 23:14:43
توار چوبیس ستمبر کو ہونے والے سینیٹ کے الیکشن کے نتائج فرانسیسی صدر ایمانویل ماکروں کی سیاسی جماعت ری پبلک آن دی موو پارٹی (LREM) کے لیے ایک بڑے دھچکے سے کم نہیں تھے۔
View more
Mon, 25 Sep 2017 23:09:52
جاپانی کوسٹ گارڈز کے مطابق چینی کوسٹ گارڈز کے چار بحری جہاز سینکاکو کے متنازعہ جزائر کے قریبی سمندر میں داخل ہوئے ہیں۔ گزشتہ پانچ دنوں میں چینی بحری جہازوں کی یہ دوسری کارروائی ہے۔
View more
Mon, 25 Sep 2017 23:05:46
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سفری پابندیوں کے سابقہ حکم نامے کی مدت ختم ہونے کے بعد نیا ایگزیکٹو آرڈر جاری کر دیا ہے۔ اس نئے صدارتی حکم نامے میں چھ کی بجائے آٹھ ملکوں کے افراد کو امریکا میں داخل ہونے کی پابندی کا سامنا ہو گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy