Fri, 06 Oct 2017 21:53:27
غفلت یا بچوں کی شرارت کہئے کہ دو بچوں کی جان کیب میں دم گھٹنے سے ہوگئی ،پولس نے لاش کو قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال بھیج دیا ہے ۔.
View more
Fri, 06 Oct 2017 21:48:16
حال ہی میں کانگریس چھوڑ کر مہاراشٹر سوابھیمان نام سے نئی پارٹی بنانے والے مہاراشٹر کے سابق وزیراعلیٰ نارائن رانے قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) میں شامل ہونے جا رہے ہیں۔
View more
Fri, 06 Oct 2017 21:44:49
اقلیتی امورکے مرکزی وزیرمختار عباس نقوی کل حکومت کی نئی حج پالیسی پیش کریں گے۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ کل ممبئی میں نئی حج پالیسی جاری کی جائے گی۔
View more
Fri, 06 Oct 2017 21:32:48
جواہرلعل نہرویونیورسٹی کی ٹفلاس بلڈنگ میں آج یہاں فاروق اعظم قاسمی کے مرتبہ مجموعہ ’’منٹوکے نادر خطوط‘‘کی رسم رونمائی ہوئی ۔
View more
Fri, 06 Oct 2017 21:27:54
بسپا سپریمو مایاوتی نے آج بھاجپاپر الزام لگایا کہ بی جے پی کی حکومتیں عوامی اشتعال کو دبانے کے لئے قانون کا غیر غلط استعمال کر رہی ہے ،
View more
Fri, 06 Oct 2017 21:21:19
بھارتی فضائیہ کا ایک ایم آئی ۔17 ہیلی کاپٹر آج اروناچل پردیش صوبہ میں ریاست کے توانگ کے قریب حادثہ کا شکار ہوگیا جس میں سوار چھ بھارتی فوجیوں کے ہلاک ہونے کا المناک واقعہ پیش آیا ۔
View more
Fri, 06 Oct 2017 21:17:05
جموں اور کشمیر میں طول پکڑتے گیسوتراشنے کے واقعات کے خلاف مظاہرہ کی کال کرنے جار ہے حریت قائدین میر واعظ عمر فاروق اوریسین ملک کو سخت ایکشن لیتے ہوئے گرفتار گیا ہے۔
View more
Fri, 06 Oct 2017 01:14:10
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI)کے بنگلور میں واقع ریاستی دفتر میں ریاستی صدر عبدالحنان کی صدارت میں ریاستی ورکنگ کمیٹی اجلاس کا انعقاد ہوا۔
View more
Fri, 06 Oct 2017 01:04:40
افریقی ملک نائجر میں کیے گئے ایک حملے میں کئی فوجیوں کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔ اس حملے میں تین امریکی فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کر دی گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy