Fri, 06 Oct 2017 00:42:10
ریلوے اور کوئلہ کے وزیر پیوش گوئل نے آج کہا کہ غیر ملکی سرمایہ کاری کے فرو غ سے متعلق بورڈ کو تحلیل کرنے کے بعد سے ہندوستان سرمایہ کاری کے لئے دنیا کی سب سے زیادہ پسندیدہ جگہ بن گیاہے۔
View more
Fri, 06 Oct 2017 00:38:47
سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو نے آج کہا کہ جی ایس ٹی اور نوٹ بندی کی وجہ سے تاجر بحران میں آ گئے ہیں اور سماج وادی پارٹی کو بی جے پی کے جھوٹ کو بے نقاب کرنا ہوگا۔
View more
Fri, 06 Oct 2017 00:35:11
عام آدمی پارٹی کے لیڈر اور دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش کمار سسودیا نے معیشت کو مضبوط بنانے کے وزیراعظم نریندر مودی کے منصوبوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ کہ وہ کہ ڈاکٹر کی طرح بات کر رہے ہیں جس کا مریض موت کے دہانے پر کھڑا ہے اور مریض کے آپریشن کو وہ کامیاب بتا رہے ہیں ۔
View more
Fri, 06 Oct 2017 00:30:37
آسام کے وزیر صحت ہیمنت شرما نے آج بتایا کہ بار پیٹا ضلع کے فخر الدین علی احمد میڈیکل کالج کے ہسپتال میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کم سے کم پانچ نوزائیدہ بچوں کی موت ہوئی۔
View more
Fri, 06 Oct 2017 00:27:21
کانگریس کے یوراج راہل گاندھی نے آج بی جے پی حکومت پر الزام لگاتے ہوئے کہا بی جے پی سرکار ہماری سابقہ منصوبہ بندی اور ترجیحات کا افتتاح کرکے بھاجپا کامیابی کا سہرا اپنے سر باندھنا چاہتی ہے ۔
View more
Fri, 06 Oct 2017 00:23:21
پاکستان کے قبضہ میں موجود بھارتی بحریہ کے سابق آفیسرکلبھوشن جادھو کے متعلق پاکستانی تنظیم آئی ایس پی آر نے سنسنی خیز دعوی کیا ہے ۔
View more
Fri, 06 Oct 2017 00:19:08
شیوسینانے آج کہاکہ پٹرول اور ڈیزل پر ایکسائز کو2 روپے فی لیٹر کم کرنے کا حکومت کا قدم دریامیں ایک بوندکی طرح ہے کیونکہ یہ قدم ایندھن کی قیمت بڑھنے کے مہینوں بعد اٹھایاگیاہے۔
View more
Fri, 06 Oct 2017 00:15:38
بی ایچ یو میں کل ایک مرتبہ پھر شرمناک واقعہ رونما ہوا یہ واقعہ یونیورسٹی کے احاطہ میں یہ واقعہ ایم اے سوشل ورک کی طالبہ کے ساتھ پیش آیا ۔
View more
Fri, 06 Oct 2017 00:12:36
سرحد حفاظتی دستہ ( بی ایس ایف ) نے مغربی بنگال سے متصل بھارت، بنگلہ دیش سرحد پر ملک میں روہنگیائی مسلمانوں کے غیر قانونی داخلے کو روکنے کے لئے ’ حساس ‘ مقامات پرنگرانی سخت کر دی ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy