Sat, 07 Oct 2017 21:02:24
وزیر داخلہ رام لنگا ریڈی نے توقع ظاہر کی ہے کہ گوری لنکیش کے قتل کی تحقیقات میں لگی ہوئی اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم (SIT)قاتلوں کو گرفتار کرنے میں بہت جلد اور صد فیصدکامیاب ہوجائے گی۔
View more
Sat, 07 Oct 2017 20:56:05
)پی اے سی ایل کمپنی میں لگایا گیا سرمایہ لوٹانے کے لئے سپریم کورٹ کی جانب سے احکام جاری ہونے کے باوجود رقم واپس نہ لوٹانے پر کل 8اکتوبر کو جسٹس لودھاکمیٹی، سیبی ، ریاستی اور مرکزی حکومت کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔
View more
Sat, 07 Oct 2017 20:50:02
کرناٹکا یونیورسٹی کے تحت منعقد ہونے والے ڈگری امتحانات کی تاریخ ملتوی کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد کے کارکنان نے آج سنیچر صبح احتجاجی مظاہرہ کیا۔
View more
Sat, 07 Oct 2017 13:55:34
ریاستی وزیر برائے غذا شہری رسدات یوٹی قادر نے اطلاع دی ہے کہ اُتر کنڑا ضلع میں اب تک راشن کارڈ کے لئے23,516 عرضیاں موصول ہوئی ہیں،
View more
Sat, 07 Oct 2017 13:38:05
حال ہی میں مچھیکیری میں مسجد کے سامنے بے رحمی سے قتل کیے گئے زبیر کے گھر پر تعزیت کے لئے پہنچنے والے وزیر غذا یوٹی قادر کو عوام کے غصے اور احتجاج کا سامنا کرنے کے بعد واپس لوٹنا پڑا۔
View more
Sat, 07 Oct 2017 13:33:31
مبینہ طورپر جنگل سے لکڑیاں چوری کرنے کے الزام میں ایک بڑھئی (کارپینٹر) کی بے رحمانہ پیٹائی کے بعد عوامی احتجاج اور دباؤ کے نتیجے میں اجیرے ڈپٹی رینج فاریسٹ افیسر کیرتن شیٹی کا تبادلہ پتور میں کردیا گیا ہے۔
View more
Sat, 07 Oct 2017 13:30:54
منگلورو کے ڈپٹی کمشنر آف پولیس (لاء اینڈ آرڈر) ہنومنتھ رایا کو اب انفورسمنٹ ڈپارٹمنٹ (ای ڈی) بنگلورو کے ڈپٹی ڈائریکٹر کا عہد سونپا گیا ہے۔
View more
Sat, 07 Oct 2017 13:23:25
ساستھان مچھلی مارکیٹ میں نقلی پانچ سو روپے کے نوٹوں کا استعمال کرتے ہوئے خریداری کرکے ایک اجنبی شخص نودوگیارہ ہوگیا۔ واردات آج سنیچر صبح پیش آئی تھی جبکہ نوٹ نقلی ہونے کی بات شام کو معلوم ہوئی۔
View more
Sat, 07 Oct 2017 13:14:24
مشرقی ماسکو میں ایک لیول کراسنگ پر ترین سے بس کے تصادم کے نتیجہ میں کم سے کم 19 افراد ہلاک اور دیگر کئی زخمی ہوگئے۔ روسی دارالحکومت کے مشرقی میں 110 کیلو میٹر دور شہر ولادیمیر کے قریب رات دیر گئے یہ حادثہ ہوا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy