Thu, 05 Oct 2017 19:37:04
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ شمالی عراق میں نیم خود مختار کرد علاقے میں متنازعہ ریفرنڈم کے پیچھے امریکا اور اسرائیل کا ہاتھ ہے۔
View more
Thu, 05 Oct 2017 19:35:50
صحافی گوری لنکیش کے قاتلوں کو ابھی تک گرفتار نہ کیے جانے پر کاروار بلدیہ پارک کے احاطے میں گاندھی جی کے مجسمے کے روبرو ایک خاموش اور مذمتی مظاہرہ کااہتمام کیا گیا جس کا عنوان تھا "اگر گاندھی جی کے قاتلوں نے ہی گوری کو قتل کیا ہو؟"
View more
Thu, 05 Oct 2017 19:33:53
امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے ان مبینہ رپورٹوں کی تردید کی ہے کہ اس سال موسم گرما میں وہ اپنے عہدے سے مستعفی ہونا چاہتے تھے۔
View more
Thu, 05 Oct 2017 19:31:42
یلاپور تعلقہ کے اومچگی نامی مقام پر کالج سے بس کے ذریعے گھر کی طرف سفر کرنے والی ایک طالبہ کے ساتھ بدتمیزی کرنے اور جان سے مارنے کی دھمکی دینے والے چار افراد کو یلاپور پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Thu, 05 Oct 2017 19:31:13
ہسپانوی حکومت نے کہا ہے کہ ملک کے نیم خود مختار علاقے کاتالونیا کی آزادی کے موضوع پر پہلے کی طرح اب بھی کوئی مذاکرات نہیں کیے جائیں گے۔
View more
Thu, 05 Oct 2017 19:21:47
شامی صوبے ادلب میں روسی فضائیہ کے ایک حملے میں شدت پسند تنظیم النصرہ فرنٹ کے انچاس عسکریت پسند ہلاک کر دیے گئے۔ ان میں سے سات اس تنظیم کے عسکری کمانڈر تھے۔
View more
Thu, 05 Oct 2017 19:18:57
انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے یورپی یونین اور اس کے رکن ممالک پر الزام لگایا ہے کہ وہ اپنے ہاں سے افغان تارکین وطن کی غیر قانونی ملک بدریوں کے مرتکب ہو رہے ہیں۔
View more
Thu, 05 Oct 2017 19:15:50
عراقی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس نے ملک میں شدت پسند تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ یا داعش کے آخری بڑے مراکز میں سے ایک حویجہ کو آزاد کرا لیا ہے۔
View more
Thu, 05 Oct 2017 19:03:36
گھر میں گھس کر تقریباً 17تولہ وزن کے سونے کے زیورات چرالیے جانے کی شکایت موصول ہونے پر پولیس نے بڑی مستعدی سے کارروائی کی اورملاپور پولیس اسٹیشن کے سب انسپکٹر سی آر پُٹا سوامی نے کدرا سرکل پولیس انسپکٹر کی قیادت میں صرف 6 چند گھنٹوں کے اندرچورکو گرفتار کرلیا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy