Sun, 08 Oct 2017 21:49:29
یلاپور کی اکبر گلی میں واقع ریٹائرڈ نائب تحصیلدار حسن شیخ کے گھر میں گھس کر نقدی اور زیورات چرالے جانے کی واردات پیش آئی ہے۔
View more
Sun, 08 Oct 2017 21:43:42
میاں بیوی کے درمیان چل رہے تنازعے کے پس منظر میں دونوں کی جانب سے ایک دوسرے پر مارپیٹ کی شکایت پولیس اسٹیشن میں درج کروائی گئی ہے۔
View more
Sun, 08 Oct 2017 21:37:44
نیشنل ہائی وے 63پر یلاپور کے قریب اریبیل گھاٹ کے ایک کراس پر گیس سے بھرے ہوئے ٹینکر اور سامان سے لدے ہوئے ٹرک کے درمیان خطرناک تصادم ہوگیا۔
View more
Sun, 08 Oct 2017 17:03:40
کاروار میں منعقد ڈسٹرکٹ لیول پرتیبھا کارنجی مقابلوں میں بھٹکل کی نمائندگی کرتے ہوئے انجمن انگلش میڈیم ہائیر پرائمری اسکول کی طالبہ طِیاب بنت ڈاکٹر آفتاب احمد حاجی فقیہ (مرحوم) نے قرات مقابلے میں اول مقام حاصل کرتے ہوئے نہ صرف بھٹکل بلکہ انجمن کا بھی نام روشن کردیا۔ وہ ضلع کے مختلف تعلقہ جات سے ہائر پرائمری لیول کے قرات مقابلے میں شریک کئی بچوں کو شکست دیتے ہوئے بھٹکل کے لئے اول انعام حاصل
View more
Sun, 08 Oct 2017 13:11:58
مغربی زون کے آئی جی پی ہیمنت نمبالکر نے کہاہے کہ جب کسی پر پولیس کی طرف سے کوئی دفعہ (سیکشن) لاگو کی جاتی ہے تو پھر چاہے کتناہی دباؤ کیوں نہ ڈالا جائے، اسے یونہی واپس لینا ممکن نہیں ہوتا۔ جو بھی فیصلہ کرنا ہوتا ہے وہ پوری تفتیش اور تحقیقات کے بعد ہی کیا جاتا ہے۔
View more
Sun, 08 Oct 2017 13:05:59
ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری تین ٹی۔20 میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے ٹی۔20 میں ہندوستان نے آسٹریلیا کو 9 وکٹ سے شکست دے دی۔
View more
Sun, 08 Oct 2017 12:46:15
کل جی ایس ٹی کو تبدیل کرکے، مودی حکومت نے چھوٹے کاروباری اداروں کوتھوڑی راحت دینے کا اعلان کیا ہے لیکن مودی حکومت میں اندرونی جنگ ابھی تک رک نہیں سکی ہے۔
View more
Sun, 08 Oct 2017 12:35:00
کانگریس نے اونٹ کے منہ میں زیرہ ڈالنے پرتنقیدکی ہے۔ کانگریس کا کہنا ہے کہ اس نے جی ایس ٹی کو بہتربنانے کے لیے کئی تجاویزپیش کی ہیں۔
View more
Sun, 08 Oct 2017 12:28:52
سابق وزیراعلی اکھلیش یادونے کہا کہ بی جے پی نے گوبر اورگائے میں ووٹوں کی تلاش کی۔ انہوں نے کہا کہ ایس پی حکومت نے سڑکوں کو بنایا، بی جے پی کے لوگوں کے درمیان ایکسپریس وے اور لیپ ٹاپ تقسیم کیے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy