Sun, 08 Oct 2017 10:44:55
شہر کے پولیس کمشنر ٹی سنیل کمار نے کہاکہ شہر بنگلور خواتین واطفال کیلئے محفوظ ترین شہر ہے۔آنے والے دنوں میں خواتین واطفال کیلئے اس شہر کو اور بھی زیادہ محفوظ بنانے کیلئے پولیس کی طرف سے ضروری قدم اٹھائے جائیں گے۔
View more
Sun, 08 Oct 2017 10:41:02
ریاستی بی جے پی صدر بی ایس یڈیورپا نے وزیر اعلیٰ سدرامیا سے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت کی طرف سے پسماندہ طبقات ، دلتوں اور اقلیتوں کیلئے جو فلاحی منصوبے لاگو کئے گئے ہیں اور ان پر جو رقم صرف کی گئی ہے
View more
Sun, 08 Oct 2017 10:36:17
سابق ریاستی وزیر اور بی جے پی کے سرکردہ لیڈر سی ایس وجئے شنکر نے الزام لگایا کہ بی جے پی میں رشوت خوری اور سوٹ کیس کی سیاست کا بازار کافی گرم ہے۔اس پارٹی میں صرف جھوٹ ہی چلتا ہے۔
View more
Sun, 08 Oct 2017 10:33:45
آنے والے اسمبلی انتخابات میں ریاست کے ایسے کانگریس لیڈران اور وزراء کی نشاندہی کرکے ان کے ٹھکانوں پر انکم ٹیکس کے چھاپے مارنے کی سازش رچی گئی ہے،
View more
Sun, 08 Oct 2017 10:22:49
پچھلے چند دنوں سے بنگلورو میں جاری موسلادھار بارش کی وجہ سے شہر کی بیشتر سڑکیں خراب ہوچکی ہیں۔ شہر کی تمام سڑکوں پر ہزاروں کی تعداد میں گڈھوں کو پر کرنا بی بی ایم پی کیلئے ایک بہت بڑا چیلنج بن چکا ہے۔
View more
Sun, 08 Oct 2017 10:14:51
نجی اسکولوں میں من مانے طریقے سے ڈونیشن کی وصولی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے آج والدین نے شہر کے ریس کورس روڈ پر واقع وزیر براے بنیادی وثانوی تعلیمات ، اقلیتی بہبود واوقاف تنویر سیٹھ کے گھر پر دھاوا بول دیا اور یہاں گھس کر گھر کی کھڑکیوں کے شیشے توڑ دئے اور فرنیچر کو بھی نقصان پہنچایا۔
View more
Sun, 08 Oct 2017 10:10:01
وزیر اعلیٰ سدرامیا نے بی جے پی لیڈر بی جے پٹ سوامی کو متنبہ کیا کہ ان کے فرزند ڈاکٹر یتیندرا پر سرکاری زمین ہڑپنے کے جو بے بنیاد الزامات پٹا سوامی نے عائد کئے ہیں اس کے خلاف ہتک عزت مقدمہ دائر کریں گے۔
View more
Sat, 07 Oct 2017 21:41:59
شہر کے پولیس کنٹرول روم کے ایک اہلکار نے کہا کہ داراپور پولیس چوک کے قریب ایک ردی کی ٹوکری پھینکنے کے بجائے، ایک شخص نے دیکھا کہ 15 کنٹینرز موجودتھے جس پر بھوری ٹیپ چھایا گیا تھا۔
View more
Sat, 07 Oct 2017 21:39:50
مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے آج زور دیا کہ21 ویں صدی کی پولیس بے رحم نہیں ہوسکتی ہے، بلکہ اسے شائستگی کامظاہرہ کرنا ہوگا اور پولیس اہلکاروں سے کہا کہ فسادات اور مظاہروں جیسے سنگین حالات سے نمٹتے وقت وہ صبرو تحمل کامظاہرہ کریں ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy