Mon, 09 Oct 2017 10:21:12
بہارکے وزیراعلیٰ نیتش کمارنے کہاکہ پٹنہ شہرنہیں بلکہ ایک بڑا گاؤں ہے ۔اتوار کو پٹنہ ایک میں سرکاری تقریب سے نیتش کمارخطاب کر رہے تھے ۔
View more
Mon, 09 Oct 2017 10:12:09
قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے ) کواپنے قیام کے نو سال کے بعد صدر دفتر ملنے کی توقع ہے جس کا افتتاح مرکزی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ منگل کو دہلی میں لودھی روڈ پر واقع قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے)کا افتتاح کریں گے ۔
View more
Mon, 09 Oct 2017 00:02:37
مرکز میں بی جے پی کے اقتدار میں آنے کے بعد پارٹی کے قومی صدر امیت شاہ کے کاروباری بیٹے کی کمپنی کی غیرمتوقع طورپر زبردست ترقی کے ذرائع ابلاغ کے دعوے کے بعد اپوزیشن پارٹیوں نے مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کے ذریعہ جانچ کرنے کا پرزور مطالبہ کیا ہے ۔
View more
Sun, 08 Oct 2017 23:49:41
اترپردیش کے یوگی آدتیہ ناتھ کے ریاستی وزیر اوم پرکاش رجبھرنے کہاہے کہ وہ اپنے بچوں کو اسکول نہ بھیجنے والے والدین کو پانچ دن تک تھانے میں بھوکا ،پیاسا بیٹھائیں گے۔
View more
Sun, 08 Oct 2017 23:46:07
آج اتوار کو ترک افواج اور القاعدہ کی سابقہ شامی شاخ سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں کے مابین فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔ ابھی گزشتہ روز ہی انقرہ حکومت نے ادلب میں ایک بڑی کارروائی شروع کرنے کا اعلان کیا تھا۔
View more
Sun, 08 Oct 2017 23:42:23
ایران کے طاقتور محافظین انقلاب کے سربراہ نے امریکا کو تنبیہ کی ہے کہ وہ ان گارڈز کو دہشت گرد قرار دینے کی غلطی نہ کرے۔ جنرل جعفری کے بقول امریکا نے ایسا کوئی قدم اٹھایا تو ایران بھی امریکی فوج کو دہشت گرد قرار دے دے گا۔
View more
Sun, 08 Oct 2017 23:37:05
وزارت ریلوے نے وی آئی پی کلچر کو ختم کرنے کے متعلق مہم کو ان کے اعلی افسران سے دفتر اور گھرپر لاگو کرنے کے لئے کہا ہے۔
View more
Sun, 08 Oct 2017 23:33:26
سرکارنے سرکاری رہائش ،بجلی ،پانی وغیرہ کے بل کی ادائیگی نہ کرنے والے امیدواروں کو انتخاب نہ لڑنے کی الیکشن کمیشن کے ذریعہ پیش کی جانے والی تجویز کو مسترد کردیا ہے ۔
View more
Sun, 08 Oct 2017 23:29:29
لوک سبھا اور تمام ریاستی اسمبلیوں کے انتخابات ایک ساتھ کرانے کی حمایت کرتے ہوئے الیکشن کمیشن نے آج کہا کہ ایسا کچھ کرنے سے پہلے تمام سیاسی پارٹیوں کا س ذیل میں اتفاق ضروری ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy