Sun, 08 Oct 2017 23:11:40
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈکی ورکنگ کمیٹی کے اجلاس(منعقدہ بھوپال) میں یہ تجویز منظور کی گئی تھی کہ اصلاح معاشرہ کے کام کو زیادہ اہتمام کے ساتھ وسیع پیمانے پرانجام دیاجائے،اوربورڈکے شعبہ اصلاح معاشرہ کومزیدمنظم اورمستحکم کیاجائے۔
View more
Sun, 08 Oct 2017 23:01:18
بھارتی ایئرفورس آج85 ویں سالگرہ کا جشن منا رہی ہے اس موقع پر غازی آباد کے ہنڈن ائیر بیس پر فضائیہ کے لڑاکا طیاروں،اورہیلی کاپٹروں نے فلائی پاسٹ کیا.،
View more
Sun, 08 Oct 2017 22:45:46
روسی صدر ولادیمیر پوٹن کی سالگرہ کے دن ملک بھر میں حکومت مخالف مظاہروں کا انعقاد کیا گیا۔ اس احتجاج کی کال اپوزیشن سیاستدان الیکسی ناولنی نے دی تھی،
View more
Sun, 08 Oct 2017 22:35:50
ایران نے خبردار کیا ہے کہ اگر واشنگٹن حکومت نے انقلاب پاسدران فورس کو دہشت گروپ قرار دیا تو وہ امریکی فوج کو داعش جیسی جہادی فورس قرار دینے پر غور کرے گا۔
View more
Sun, 08 Oct 2017 22:32:07
ہسپانوی وزیر اعظم ماریانو راخوئے نے خبردار کیا ہے کہ کاتالونیا کی طرف سے آزادی کا اعلان کرنے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔
View more
Sun, 08 Oct 2017 22:29:02
جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے کہا ہے کہ ان کی سیاسی پارٹی کرسچین ڈیموکریٹک یونین ایک نئی مخلوط حکومت بنانے کے لیے فری ڈٰیموکریٹک پارٹی اور گرین پارٹی سے مذاکرات کرے گی۔
View more
Sun, 08 Oct 2017 22:25:57
امریکی اتحادی شامی جنگجو گروہ ایس ڈی ایف نے کہا ہے کہ اتوار کی رات سے الرقہ میں داعش کے خلاف ایک بڑی کارروائی شروع ہو جانا چاہیے۔
View more
Sun, 08 Oct 2017 22:13:54
ترک فوجی گاڑیاں شامی صوبے ادلب میں داخل ہو گئی ہیں۔ عینی شاہدین نے روئٹرز کو بتایا کہ اتوار کے دن جب ترک فوجی شام میں داخل ہوئے تو تحریر الشام کے جنگجو ان کو مدد فراہم کرتے رہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy