Tue, 10 Oct 2017 11:12:06
فورنسک تجربہ گاہ میں بی جے پی ہائی کمان کو رقم پہنچانے کے بارے میں موبائل پر مرکزی وزیر اننت کمار اوریڈیورپا کے درمیان بات چیت کی فون ریکارڈنگ کی تفصیلی جانچ کے بعد ان دونوں کے درمیان ہی یہ بات چیت کئے جانے کا انکشاف ہونے کے بعد اب ریاستی حکومت نے یہ معاملہ اے سی بی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Tue, 10 Oct 2017 11:04:38
سابق وزیر اعظم وجے ڈی ایس کے سربراہ ایچ ڈی دیوے گوڈا نے آج کہاکہ وزیراعلیٰ سدارامیا ریزرویشن سے متعلق کچھ بھی بولتے رہتے ہیں۔ ریزرویشن کا اعلان کرنا اتنا آسان نہیں۔ سپریم کورٹ اس کی اجازت نہیں دے گا۔
View more
Tue, 10 Oct 2017 10:52:40
گجرات ہائیکورٹ نے 2002 ء میں گودھرا ٹرین آتشزنی کے مقدمہ کے ان تمام 11 مجرمین کی سزائے موت کو سزائے بامشقت عمرقید میں تبدیل کردیا ہے تاہم دیگر 20 مجرمین کو دی گئی فی کس 20 سال سزائے قید کو برقرار رکھا ہے ۔
View more
Tue, 10 Oct 2017 01:01:37
شیوسینانے پیرکوالزام لگایا کہ مرکزنے گجرات اسمبلی انتخابات میں ووٹروں کو لبھانے کے لیے جنرل استعمال کی کچھ چیزوں پرجی ایس ٹی کی شرح میں کمی واقع کی ہے۔
View more
Tue, 10 Oct 2017 00:50:12
امیت شاہ کے بیٹے جے شاہ کے کاروبار میں ایک سال میں 16 ہزار گنا اضافے کے معاملے کو لے کر ایک طرف مرکزی حکومت اور بی جے پی دفاعی کردار ادا کرنے میں مصروف ہوگئے ہیں وہیں جانچ کے مطالبے پر وزیراعظم نریندر مودی کو سانپ سونگھ گیا ہے۔ انہوں نے ابھی تک اس معاملے میں کوئی بیان جاری نہیں کیا۔ البتہ اُدھر بی جے پی صدر امیت شاہ کے بیٹے جے شاہ نے ویب پورٹل دی وائر کے خلاف 100 کروڑ کی مجرمانہ ہتک عزتی کامقدم
View more
Tue, 10 Oct 2017 00:41:00
اپوزیشن لیڈر اجے سنگھ نے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان سے کہا ہے کہ وہ امت شاہ کے بیٹے جے شاہ کی طرف رتلام ضلع میں قابل نہ ہونے پر بھی ہوا کی توانائی چکی لگانے پر 15 کروڑ کے کئے گئے سرمایہ کاری اور ان کو فراہم کی گئی زمین کے متعلق وضاحت کریں۔
View more
Tue, 10 Oct 2017 00:29:05
ملی اطلاعات کے مطابق ضلع میں ایک جوڑے نے پھانسی لگا کر خودکشی کر لی ۔ گمان کیا جاتا ہے کہ جوڑے نے خانگی بدحالی کی وجہ سے یہ قد اٹھایا ہے ۔
View more
Tue, 10 Oct 2017 00:24:11
ایک نئی تحقیق سے یہ انکشاف ہوا ہے کہ سال 2020 میں ٹی وی اور ویڈیو دیکھنے والے نصف ناظرین اپنے موبائل ا سکرین (لیپ ٹاپ، سمارٹ فون اور ٹیب لیٹ) پر نظر آئیں گے جو کہ سال 2010 کے مقابلے 85 فیصدی زیادہ ہوگا۔
View more
Tue, 10 Oct 2017 00:20:57
وادی کشمیرمیں چوٹی کاٹنے کے مسلسل پیش آرہے واقعات کے خلاف مشترکہ قیادت کی کال پر احتجاج سے معمولات زندگی متاثرہوئی۔حکام نے قانون و انتظام کے مد نظر علاقہ میں سخت چوکسی اور کئی حساس علاقوں میں پابندی بھی نافذ کی تھی ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy