Fri, 13 Oct 2017 19:46:10
تجارتی شہر ہبلی میں موسلا دھار شدید بارش کی وجہ سے نشیبی علاقوں گھروں کے اندر پانی گھس گیا اور لوگوں کو پوری رات جاگتے ہوئے گزارنی پڑی جبکہ دوسری طرف سڑکیں تالابوں میں تبدیل ہوگئیں۔
View more
Thu, 12 Oct 2017 21:50:35
مہاراشٹر کے ناندیڑ بلدیاتی انتخابات کے نتائج اور رجحانات آنے شروع ہو گئے ہیں۔جمعرات کو صبح 10 بجے سے ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔میونسپل کارپوریشن کی 81 سیٹوں پر 11 اکتوبر کو ہوئی ووٹنگ میں تقریبا 60 فیصد ووٹنگ ہوئی تھی ۔
View more
Thu, 12 Oct 2017 21:19:52
تعمیرات اور پینٹنگ کے کام انجام دینے والے ملازمین کی انجمن کٹّڑا کولی کارمیکرا سنگھا(رجسٹرڈ) کی طرف سے ضلع ڈپٹی کمشنر کو ایک میمورنڈم دیا گیا ہے جس میں بیرونی ریاستوں سے بھٹکل و اطراف میں ہجرت کرکے آنے والے مزدورں کے تعلق سے شکایت کی گئی ہے اور ان پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
View more
Thu, 12 Oct 2017 21:04:08
پچھلے کئی برسوں سے حاملہ خواتین، زچہ اور بچے کے لئے سرکار کی طرف سے دودھ پاوڈراور تغذیہ سے بھرپور دوسری اشیاء مفت تقسیم کرنے کی اسکیم آنگن واڈی ملازمین کے توسط سے جاری ہے۔ مگر مرکزی حکومت نے اب اس نظام میں تبدیلی لاتے ہوئے براہ راست مستفضین تک غذا کے پیکیٹ اور نقد رقم بذریعہ ڈاک پہنچانے کی اسکیم اپنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Thu, 12 Oct 2017 20:25:32
ضلع اُترکنڑا کے ہلیال میں آج جمعرات شام کو پیش آئے ایک دردناک سڑک حادثہ میں دو موٹر بائک کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی، جبکہ ایک بائک کی پچھلی سیٹ پر سوار شخص شدید زخمی ہوگیا، جسے فوری طور پر ہبلی کے کیمس اسپتال لے جایا گیا ہے۔
View more
Thu, 12 Oct 2017 17:42:45
بھٹکل انجمن ڈگری اینڈ پی جی کالج کی ایک طالبہ ۔ کماری سندرا ٹیوان پنٹو ۔ والی بال میں اپنے بہترین کھیل کا پرفارمینس پیش کرتے ہوئے کرناٹک یونیورسٹی والی بال ٹیم کے لئے منتخب ہوگئی ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ بھٹکل کی تاریخ میں یہ پہلی خاتون کھلاڑی ہیں جسے یونیورسٹی بلیو بننے کا شرف حاصل ہوا ہے۔ سندرا پینٹو انجمن ڈگری اینڈ پی جی سینٹر میں ایم کام فرسٹ ائیر کی طالبہ ہے اور وہ ہوناور کی رہنے والی ہ
View more
Thu, 12 Oct 2017 17:00:02
کرناٹک کے وزیراعلی سدارامیا نے پارٹی کے رکن اسمبلی کی جانب سے آئی اے ایس افسر سے مبینہ بدکلامی اور انہیں دھمکی دینے پر شدید اعتراض کیا۔ اس تعلق سے جب میڈیا کے نمائندوں نے ان سے ردعمل جاننا چاہا تو انہوں نے کہا '' اس واقعہ کا علم ہونے کے بعد میں نے رکن اسمبلی شیوامورتی کو سنجیدگی کے ساتھ مشورہ دیا کہ وہ ایسی سرگرمیوں میں ملوث نہ ہوں ۔مجھے ہنوز اس تعلق سے تفصیلات نہیں ملی ہیں۔ رپورٹ ملنے کے بعد میں
View more
Thu, 12 Oct 2017 16:46:35
ریاست کرناٹک کے مختلف حصوں کی مختصر مگر اہم خبریں؛ ریاست میں جنوب مغرب مانسون سرگرم، وجیا پور میں دیوار گرنے سے ماں اور بیٹی ہلاک، بنگلورو میں نقلی نوٹ ضبط،ایک شخص گرفتار، بیلگام میں بیٹیوں کا قتل کرنے کے بعد باپ کی اقدام خودکشی؛ بنگلو رمیں سڑک حادثہ میں خاتون کی موت، ناگرہولے نیشنل پارک میں شیرنی پکڑی گئی اور نوجوان آئی اے ایس افسران کی اسسٹنٹ کمشنر کے طور پر تعیناتی
View more
Thu, 12 Oct 2017 16:42:22
جنوب مغربی مانسون کرناٹک میں شدت اختیار کرگیا ہے اور شہر کے نشیبی علاقوں کے علاوہ ریاست کے دیگر مقامات پر مقیم افراد گذشتہ تین دنوں سے رات جاگ کر گزاررہے ہیں۔شہر کے علاقو ں ایم ایم ہلز اور نیلمنگلا میں سب سے زیادہ 12سنٹی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ،جبکہ گزشتہ شب اس علاقہ میں 11سنٹی میٹر بارش ہوئی اور بنگلورو ۔ کنکاپورہ شاہراہ پر ٹریفک کی نقل وحرکت شدید طور پر متاثر رہی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy