Sat, 14 Oct 2017 11:07:16
ریاست کے ان تمام اضلاع اور تعلقہ مراکز جہاں کی آبادی ایک لاکھ سے زیادہ ہو ریاستی کابینہ نے وہاں پر اندرا کینٹین شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Sat, 14 Oct 2017 10:58:09
مالیات اور کارپوریٹ امور کے مرکزی وزیر ارون جیٹلی نے،’’انڈیا اپارچیونٹی ‘‘کے عنوان سے منعقد ایک مذاکراتی سمینا ر میں شرکت کی۔
View more
Sat, 14 Oct 2017 10:42:54
آر جے ڈی کے سابق ایم پی محمد شہا ب الدین کو ایک اور معاملہ میں جھٹکا لگا ہے۔صحافی رجدیورنجن قتل میں شہاب الدین سمیت سات لوگوں کیخلاف الزام طے ہوئے ہیں۔
View more
Sat, 14 Oct 2017 10:38:21
راجستھان کے باڈمیر ضلع کے بالوتارا میں جمعرات کو ایک مسلم مرد کو مبینہ طور پر ایک ہندو خاتون کیساتھ ہوٹل میں پکڑے جانے پر مار کر باہر نکالا گیا۔
View more
Sat, 14 Oct 2017 10:34:12
ہندوستان میں جہیز استحصال کرنے کے معاملے لگاتار جاری ہیں۔اس روکنے کے لیے سخت قوانین بھی ہیں۔ لیکن جہیز استحصال کے ساتھ ساتھ اس سے جڑے قانون کے غلط استعمال کے معاملے بھی لگاتار بڑھ رہے ہیں۔
View more
Sat, 14 Oct 2017 09:52:18
پولیس کے ایک ترجمان نے یہاں بتایا پلوامہ میں ایک آپریشن کے دوران گلزار ڈار کو گرفتار کیا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ آپریشن کی تفصیلات کا انتظار ہے،
View more
Sat, 14 Oct 2017 09:49:01
بے پور ساحل سمندر پر کشتی ڈوبنے سے لاپتہ چار ماہی گیروں میں سے ایک کی لاش ملی ہے ۔ پوت سے کشتی کے ٹکرانے کی وجہ سے ڈوب گئی تھی ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy