Fri, 13 Oct 2017 20:27:28
اس بار دہلی اور این سی آر حلقہ میں آزادانہ آتش بازی نہیں کی جاسکتی ؛ کیونکہ عدالت عظمی نے پٹاخہ فروشوں کی فیصلہ میں ترمیم کی درخواست ٹھکرادی ہے ۔
View more
Fri, 13 Oct 2017 20:22:07
شمالی کوریا میں آنے والے زلزلے کے جھٹکے اور بارشوں سے ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ سے جوہری ہتھیاروں کو ٹیسٹ کرنے کے پنج یری (Punggye۔ri مرکز کو شدید خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔
View more
Fri, 13 Oct 2017 20:19:20
اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دنیا بھر میں آنے والی قدرتی آفات سے سالانہ بنیاد پر اوسطاً چودہ لاکھ افراد کو بیگھر ہو جانے کا سامنا رہتا ہے۔
View more
Fri, 13 Oct 2017 20:13:53
وسطی ایشیائی ریاست کرغیزستان میں صدارتی الیکشن اتوار پندرہ اکتوبر کو ہوں گے۔ موجودہ صدر الماس بیگ اتم بائیف منصب صدارت سے دستبردار ہو رہے ہیں۔
View more
Fri, 13 Oct 2017 20:11:02
شمالی و وسطی ویت نام کے چھ صوبوں میں شدید بارشوں سے آنے والے سیلابوں اور مٹی کے تودے گرنے کے واقعات میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 54 تک پہنچ گئی ہے۔
View more
Fri, 13 Oct 2017 20:07:57
پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد میں قائم ایک عدالت کے باہر ہونے والے مظاروں کی وجہ سے سابق وزیراعظم نواز شریف پر کرپشن الزامات کی فرد جرم عائد نہیں کی جا سکی۔
View more
Fri, 13 Oct 2017 20:05:05
شام کے حالات و واقعات پر نگار رکھنے والے مبصر ادارے سیریئن آبزرویٹری برائے انسانی حقوق نے بتایا ہے کہ شام کے شمال مغربی صوبے اِدلب میں ترکی کی فوج داخل ہو گئی ہے۔
View more
Fri, 13 Oct 2017 20:02:24
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹیرش نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں قحط کے متاثرین کے لیے عطیات دی گئی ہیں لیکن اب بھی بھاری امداد درکار ہے۔
View more
Fri, 13 Oct 2017 19:58:44
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی کا کہنا ہے کہ ایرانی جوہری ڈیل سے امریکا کی دستبرداری حقیقت میں بین الاقوامی سمجھوتے کو ختم کر دے گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy