Wed, 18 Oct 2017 19:41:30
شام میں سیریئن ڈیموکریٹک فورسز SDF کے ترجمان کا کہنا ہے کہ رقّہ شہر کو بارودی سرنگوں اور داعش کے غیر فعّال گروپوں سے پاک کرنے کے ساتھ ہی سرکاری طور پر شہر کی فتح کا اعلان کر دیا جائے گا۔
View more
Wed, 18 Oct 2017 19:38:52
سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے’خادم الحرمین الشریفین کمپلیکس برائے حدیث نبوی‘ کے نام سے ایک نیا ادارہ قائم کرنے کا حکم دیا ہے، جس میں احادیث نبوی پر جامع انداز میں کام کیا جائے گا۔
View more
Wed, 18 Oct 2017 19:32:59
پاکستان کے جنوب مغربی صوبہ بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ میں ایک کار بم دھماکے میں کم از کم پانچ پولیس اہلکاروں سمیت سات افراد جاں بحق اور بائیس زخمی ہو گئے۔
View more
Wed, 18 Oct 2017 19:28:19
امریکی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ شام میں دولت اسلامیہ ’داعش‘ کے زیر تسلط رہنے والے شہر الرقہ کو داعش سے پاک کئے جانے کے بعد امریکا تعمیر نو اور بحالی کے منصوبوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے گا۔
View more
Wed, 18 Oct 2017 19:21:52
لیبیا کے سابق مرد آہن مقتول معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام القذافی نے جیل سے رہائی کے چند ماہ کے بعد سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کردیا ہے۔
View more
Wed, 18 Oct 2017 19:17:26
ان دنوں پیشہ ورانہ ریسلنگ محض ایک کھیل نہیں بلکہ یہ ایک نفع بخش تفریحی کاروبار بھی بن چکی ہے۔دنیا بھر میں پیشہ ورانہ ریسلنگ کے مقابلوں میں حصے لینے پہلوان سے زیادہ فن کار ہوتے ہیں اور وہ شائقین کی تفریح طبع کا سامان کرتے ہیں۔
View more
Wed, 18 Oct 2017 12:23:43
جی ایس ٹی کو حکومت کا ایک منفرد اقدام قرار دیتے ہوئے نائب صدر جمہوریہ ایم وینکیا نائیڈو نے آج کہا کہ جو کوئی نئی پہل کی جاتی ہے اس میں مسائل پیدا ہوتے ہیں ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy