Sat, 14 Oct 2017 22:08:47
شہر بنگلور میں ہوئی موسلادھار بارش کی وجہ سے جہاں نشیبی علاقے زیر آب آئے وہیں غیر معمولی جانی نقصان بھی ہوا ہے۔ صرف کل رات ہوئی بارش کے سبب شہر میں مرنے والوں کی تعداد آج 8 تک پہنچ گئی ہے۔
View more
Sat, 14 Oct 2017 19:51:35
یمن کے ایک مصدقہ ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی قیادت میں یمن میں دستوری حکومت کی بحالی کے لیے سرگرم عرب اتحاد نے منحرف سابق صدر علی عبداللہ صالح کو دوسری بار موت کے منہ سے بچا لیا۔
View more
Sat, 14 Oct 2017 19:46:49
عراقی فوجی ذریعے کے مطابق عراقی فوج نے کرکوک صوبے کے جنوب میں کردستان کا پرچم ہٹا کر اس کی جگہ عراقی پرچم لہرا دیا ہے۔
View more
Sat, 14 Oct 2017 19:43:21
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعہ کو ایران کے حوالے سے اپنی نئی اسٹریٹیجک پالیسی کے اعلان کے موقع پر کہا کہ انہیں عالمی طاقتوں کے ساتھ طے پائے معاہدے میں ایران کی جانب سے عمل درآمد پر یقین نہیں۔
View more
Sat, 14 Oct 2017 19:40:58
امریکی وزارت خارجہ نے فلسطینی تنظیموں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ اور تحریک فتح کے درمیان مصر کی زیرنگرانی طے پائے مصالحتی معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے۔
View more
Sat, 14 Oct 2017 19:38:07
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے حوالے سے نئی حکمت عملی کے اعلان کے موقع پر ’خلیج عرب‘ کی اصطلاح استعمال کی گئی۔ اس اصطلاح پر ایران نے سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔
View more
Sat, 14 Oct 2017 19:21:02
فلسطین کی بڑی جماعتوں میں مفاہمتی کوششوں اور ان کے نتیجے میں قائم ہونے والی قومی حکومت کی مکمل حمایت کا اظہار کیا ہے۔سعودی وزارت خارجہ کے ایک عہدیدار نے فلسطینیوں میں مصالحتی مساعی کے آگے بڑھنے کا خیر مقدم کیا ہے۔
View more
Sat, 14 Oct 2017 19:17:03
متحدہ عرب امارات نے ایران کے حوالے سے نئی امریکی پالیسی کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران خطے اور پوری دنیا میں دہشت گردی پھیلانے کا ذمہ دار ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy