Sat, 11 Nov 2017 20:22:18
لبنان میں جمعرات کی شام ایک سعودی سیاح علی البشراوی کو اغوا کر لیا گیا اور اس کی رہائی کے لیے دس لاکھ ڈالر تاوان کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
View more
Sat, 11 Nov 2017 20:17:32
برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم 157 سال پرانا گھڑیال ’بگ بِین‘ مرمت کے جاری کاموں کی وجہ سے کئی ماہ سے خاموش ہے مگر آج 11 نومبر بہ روز ہفتہ پہلی جنگ عظیم کے اختتام کی یاد میں ’بگ بین‘ اپنی خاموشی توڑ کر اپنی مخصوص آواز میں جنگ بندی کی یاد تازہ کرے گا۔
View more
Sat, 11 Nov 2017 19:59:04
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایشیائی ملکوں کے حالیہ دورے کے دوران پیش آنے والے بعض واقعات میڈیا کی توجہ کا خاص مرکز ہیں۔ بعض ذرائع ابلاغ نے ٹرمپ کا اپنی اہلیہ اور خاتون اول ملانیا ٹرمپ کو چین میں پیچھے چھوڑ آنا بھی زیر بحث ہے۔
View more
Sat, 11 Nov 2017 19:55:23
جنوب مغربی ایشیا میں امریکی ائر فورس سنٹرل کمانڈ کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل جیفری ہاریجئن نے کہا ہے کہ ‘یمن سے بیلسٹک میزائل حملوں سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ حوثیوں کو یہ میزائل ایران فراہم کر رہا ہے’۔
View more
Sat, 11 Nov 2017 19:53:18
یمن کی سرکردہ سیاسی جماعت 'الاصلاح پارٹی' کے سربراہ محمد الیدومی نے سعودی عرب کے ولی عہد نائب وزیر اعظم اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔
View more
Sat, 11 Nov 2017 11:32:08
امریکی میڈیا کی رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ امریکی کالج باسکٹ بال کی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کو چین کے شہر ہانگ ڑو کے ایک اسٹور سے مبینہ طور پر چیزیں چرانے کے الزام میں پکڑ لیا گیا ہے۔
View more
Sat, 11 Nov 2017 11:29:45
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع چکوال میں ایک بس گہری کھائی میں گرنے سے کم ازکم 20 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔
View more
Sat, 11 Nov 2017 11:24:33
ڈونالڈ ٹرمپ بدھ کے روز بیجنگ پہنچے، جو امریکی صدر کے طور پر یہ اْن کا پہلا دورہ ہے۔ یہ کوشش کرتے ہوئے کہ امریکہ میں روزگار کے زیادہ سے زیادہ مواقع یقینی بنائے جائیں، وہ چین کے بارے میں اکثر منفی باتیں کہتے رہے ہیں۔
View more
Sat, 11 Nov 2017 11:20:10
امریکہ اور چین نے 250 ارب ڈالر مالیت کے تجارتی سمجھوتے کیے ہیں جب کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکی کمپنیوں کو چین کی منڈیوں تک زیادہ رسائی ملنی چاہیے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy