Sun, 12 Nov 2017 21:01:18
موصولہ اطلاع کے مطابق مدھ پردیش کے چترکوٹ اسمبلی کی انتخابی مہم میں وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان کی کوششوں پر پانی پھر گیا اور تمام طرح کی محنت ناکام ثابت ہوئی ۔
View more
Sun, 12 Nov 2017 20:49:09
قومی دارالحکومت میں آج بھی دن کے آغاز دخانی ہوا کے ساتھ ہوا ۔ وہیں درجہ حرارت میں بھی تبدیلی ہوئی اور درجہ حرارت لڑھک کر 13ڈگری سیلسیس پہنچ گیا ، جس کی وجہ سے عوام کو خنکی کا احساس ہوا۔
View more
Sun, 12 Nov 2017 20:42:29
ملک میں گور کھشا کے نام پر تشدد اور دہشت گردی تھم نہیں رہی ہے اور یہ تھم بھی نہیں سکتی ؛ کیونکہ ملک کے سواد اعظم کو مفروضہ آستھا کا سودا سر چڑھ کر بول رہا ہے ۔
View more
Sun, 12 Nov 2017 20:38:44
غازی آباد ریلوے پولیس جی آر پی نے ٹرین میں مسافروں کے ساتھ لوٹ مار کرنے والے گروہ کے چار ارکان کو گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔
View more
Sun, 12 Nov 2017 20:31:28
ممبئی کے حج ہاؤس میں حج 2018 کا اعلان کرتے ہوئے مرکزی وزیر نقوی نے کہا کہ اس بار مرکز ی حکومت نے حج کا اعلان گزشتہ سال کے مقابلے تقریبا ایک ماہ سے بھی قبل کیا ہے جس سے تمام متعلقہ ایجنسیوں کو تیاری کرنے کا کافی موقع ملے گا۔
View more
Sun, 12 Nov 2017 20:09:41
قتل کے الزام میں جیل سے ضمانت پر رہا ہونے والے آر ایس ایس کے ایک رضاکار آنند کو تھریسور میں دن دہاڑے سڑک کنارے قتل کردیا گیا۔ شبہ کیاجاتا ہے کہ اس میں سی پی آئی (ایم) کے رضاکاروں کا ہاتھ ہوگا۔
View more
Sun, 12 Nov 2017 20:02:46
ایڈوینچر اسپورٹس کے زمرے میںآنے والے غوطہ خوری کے کھیل 'اسکوباڈائیونگ'کی سہولت اڈپی ضلع کے کاپ ساحل پر بھی فراہم کی جائے گی۔ اس کا افتتاح سابق وزیر اورموجودہ ایم ایل اے ونئے کمار سوراکے نے کیا۔
View more
Sun, 12 Nov 2017 11:50:58
چھتیس گڑھ کے سکما ضلع سے اس سال ستمبر میں دیہاتیوں کو اغوا کرنے کے معاملے میں مبینہ طور پر شامل ہونے والے سات افراد سمیت آٹھ نکسلیوں کو بھی گرفتار کیا گیاہے ۔
View more
Sun, 12 Nov 2017 11:46:55
گجرات مشن پر پہنچنے ہی راہل گاندھی نے پھر حکومت کو جی ایس ٹی مدعا پر گھیرنے کی کوشش کی انہوں نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ملک کو پانچ الگ الگ قسم کے ٹیکس کی ضرورت نہیں ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy