Fri, 10 Nov 2017 23:18:58
مرکزی اقلیتی فلاح و بہبود اور پارلیمانی امور کے وزیرمملکت مختارعباس نقوی نے کہاہے کہ نوٹ بندی اور گڈس اور خدمات ٹیکس (جی ایس ٹی) کی وجہ سے غیر قانونی امدادبندہونے کی وجہ سے کانگریس تلملاگئی ہے۔
View more
Fri, 10 Nov 2017 20:52:55
سابق مالیاتی وزیر یشونت سنہا نے وزیر اعظم نریندر مودی سے موجودہ مالیاتی وزیر ارون جیٹلی کو معزول کرنے کا شدید مطالبہ کیا ہے ۔
View more
Fri, 10 Nov 2017 20:47:44
تہذیب و ثقافت کے اس شہر میں ایک بار پھر عر ب شیوخ کے ساتھ نابالغہ لڑکیوں سے نکاح کرانے کے قضیہ کا انکشاف ہوا۔ پولیس نے اس پر متحرک ہوتے ہوئے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔
View more
Fri, 10 Nov 2017 20:16:24
مرکزی سرکار جہاں ایک طرف جی ایس ٹی سے عوام کو مسلسل نالاں کئے ہو ئی ہے وہیں دہلی کی حکومت نے اپنے ایک نئے فیصلہ سے باشندگانِ دہلی اور بغرض سیر و سیاحت دارالحکومت آنے والوں کو ’’ ہدیہ دہلوی ‘‘ پیش کرکے مسرور کردینے کا فقیدالمثال فیصلہ کیا ہے ۔
View more
Fri, 10 Nov 2017 20:08:52
ریاستی حکومت کی طرف سے اعلان کردہ ٹیپو جینتی ضلع شمالی کینر ا کے مختلف مقامات پر منائی گئی۔ بعض مقامات پر بی جے پی لیڈران اور کارکنان نے اس کی مخالفت میں احتجاجی مظاہرے بھی کیے اور گرفتاریاں بھی عمل میں آئیں۔
View more
Fri, 10 Nov 2017 16:47:53
سعودی عرب کے فرمانروا خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ایک شاہی فرمان جاری کیا ہے جس کے تحت دیوان محتسب میں 50 ججوں کی تعیناتی اور ترقی عمل میں آئی ہے۔
View more
Fri, 10 Nov 2017 16:44:35
فرانسیسی صدر عمانو ایل ماکروں جعمرات کی شب متحدہ عرب امارات کا دورہ مکمل کرنے کے بعد غیر علانیہ طور پر سعودی عرب پہنچ گئے جہاں انہوں نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy