Thu, 28 Dec 2017 21:46:17
حکومت نے آج بتایا کہ ملک میں دسمبر 2017تک گجرات، ہریانہ، کیرل، اتراکھنڈ، سکم اور ہماچل پردیش کے تمام اضلاع کو صحرا میں قضائے حاجت مفت (او ڈی ایف )قرار دیا جا چکا ہے،
View more
Thu, 28 Dec 2017 21:42:12
ہندوستان نے کلبھوش جادھو اور ان کے خاندان کے درمیان ملاقات کے انعقاد کے پاکستان کے طور طریقوں کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس میں انسانیت اور ہم آہنگی غائب تھی
View more
Thu, 28 Dec 2017 21:38:57
کانگریس صدر راہل گاندھی نے مرکز میں حکمران بی جے پی پر آئین پر حملے کرنے اور سیاسی فوائد کے لئے جھوٹ بولنے کا الزام لگایا۔انہوں نے دعوی کیا کہ کانگریس آئین اور ہر ہندوستانی کے حقوق کی حفاظت کے لئے لڑتی رہے گی۔
View more
Thu, 28 Dec 2017 21:34:55
چیف جسٹس دیپک مشرا کے ساتھ حال ہی میں عدالت کے کمرے میں ہوئی بحث کو لے کر وکالت چھوڑنے کا اعلان کرنے والے سینئر وکیل راجیو دھون نے سپریم کورٹ میں رام جنم بھومی بابری مسجد تنازعہ میں اپنے موکل کے اصرار پر اس فیصلے پر نظر ثانی کی ہے۔
View more
Thu, 28 Dec 2017 21:30:55
جموں کشمیرریاستی کانگریس سربراہ کے جی اے میر نے وزیر اعلی محبوبہ مفتی کے چھوٹے بھائی تصادق حسین مفتی کو ریاستی کابینہ میں شامل کئے جانے پر بی جے پی کی خاموشی پر آج سوال اٹھایا۔
View more
Thu, 28 Dec 2017 21:03:04
لوک سبھا میں ٹرپل طلاق کے خلاف قانون بنانے کے لئے لائے گئے بل پر بحث کے دوران طلاق بائن کو بھی جرم قراردیاگیاہے۔کانگریس ممبر پارلیمنٹ سشمیتا دیو نے یہ معاملہ اٹھایا،
View more
Thu, 28 Dec 2017 20:52:22
مولانا حا فظ پیر شبیر احمد صاحب صدر جمعیتہ علماء تلنگانہ و آندھرا پر دیش نے لوک سبھا میں طلاق ثلاثہ پر بل پیش ہو نے کی وجہ سے اس دن کو آزاد ہندوستان کی70 سا لہ تاریخ کا بدترین دن قرار دیا ہے ۔
View more
Thu, 28 Dec 2017 20:45:00
حکومت آج زبردستی تین طلاق سے متعلق بل منظورکراہی دیا۔اس درمیان خارجہ امور کے وزیرمملکت ایم جے اکبر نے متنازعہ بات کہہ ڈالی ۔
View more
Thu, 28 Dec 2017 20:39:41
اپوزیشن کے تمام سوالات کونظراندازکرکے اپنی ضدپوری کرتے ہوئے بالآخربی جے پی سرکارنے طلاق سے متعلق متنازعہ بل اپنی اکثریت کے زور پرلوک سبھا سے منظورکراہی لیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy