Sat, 30 Dec 2017 12:29:25
سعودی عرب میں کرپشن الزامات میں گرفتار مزید 2 شہزادوں کو رہا کردیا گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق شہزادہ مشعال بن عبداللہ اور شہزادہ فیصل بن عبداللہ کو مالی معاہدے کے بعد رہا کیا گیا ہے۔
View more
Sat, 30 Dec 2017 12:08:01
نیوزی لینڈ نے کولن منرو اور گلین فلپس کے نصف سنچریوں کی بدولت پہلے ٹی20بین الاقوامی کرکٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کو 47 رنز سے شکست دی۔
View more
Sat, 30 Dec 2017 11:57:46
ا مریکی ریاست پنسلوانیا میں 65انچ برفباری سے 60سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔آج مزید 10انچ برف پڑنے کی پیش گوئی نے گھروں میں محصور شہریوں کی پریشانی بڑھادی۔
View more
Sat, 30 Dec 2017 11:54:13
یمنی فوج نے عرب اتحادی فورسز کی فضائی مدد سے شمالی صوبے الجوف میں واقع دو اضلاع خوب اور شاف کو حوثی باغیوں سے آزاد کرانے کے لیے ایک بڑی کارروائی شروع کی ہے
View more
Sat, 30 Dec 2017 11:51:21
سعودی عرب میں آئندہ سوموار سے غیرملکیوں کے لیے لیبر فیس کا اطلاق ہو رہا ہے۔ دوسری جانب سعودی وزارت لیبر وسماجی بہبود کی جانب سے انکشاف کیا گیا ہے
View more
Sat, 30 Dec 2017 11:44:02
دنیا کے 6 ممالک ایسے ہیں جہاں کوئی ائیرپورٹ نہیں۔ ان میں سے ایک ملک اطالوی شہر روم کے مرکز میں واقع دنیا کا سب سے چھوٹا ملک ویٹیکن سٹی ہے جو چاروں طرف سے دیواروں سے گھرا ہے۔
View more
Sat, 30 Dec 2017 11:38:09
مسجد الحرام و مسجد نبوی شریف کی اعلیٰ انتظامیہ کے عہدیدار نے خبردار کیا ہے کہ انتظامیہ کے کسی بھی کارکن کو سوشل میڈیا پر حرمین انتظامیہ کے نام سے کسی بھی قسم کا بیان دینے کی اجازت نہیں۔
View more
Sat, 30 Dec 2017 11:25:31
میانمار کی عدالت نے ملک کے سرکاری راز کی خلاف ورزی کے الزام میں گرفتار غیر ملکی نیوز ایجنسی کی دو صحافیوں کے ریمانڈ میں مزید 14 دنوں کے لئے توسیع کر دی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy