Thu, 28 Dec 2017 20:09:23
اننت کمار ہیگڈے جو اپنے متنازعہ بیانات کی وجہ سے ہر حلقے میں اعتراضات اور مذمت کا مرکز بنے ہوئے ہیں ان کے خلاف تبصرہ کرتے ہوئے ہندو دانشور اورنمو بریگیڈ؍یووا بریگیڈ کے بانی چکرورتی سولی بیلے نے سوال کیا ہے کہ اننت کمار کا ایجنڈہ اپنے حلقے کی ترقی ہے یا ہندوتوا کا پروپگنڈہ کرنے والی تقریر کرنا ہے؟
سولے بیلی نے کہا کہ اننت کمار ہیگڈے نے اپنے پارلیمانی حلقے میں کوئی ترقیاتی کام نہیں کیا ہے،
View more
Thu, 28 Dec 2017 18:20:18
اندازہ ہے کہ ۲۸؍دسمبر ۲۰۱۷ء کو مرکزی وزیر قانون روی شنکر پرشاد پارلیمنٹ میں وہ بل پیش کردینگے، جسکا تعلق تین طلاق سے ہے ایوان زیریں کے ٹیبل پر رکھے جانیوالے اس بل کا نام دی مسلم ومن (پروٹیکشن آف رائٹس آن مریج) بل ۲۰۱۷ء ہے اس کا تعلق ایک ساتھ تین طلاق دینے سے ہے ۔۔۔۔ سپریم کورٹ نے ۲۲؍اگست ۲۰۱۷ء کو فیصلہ سنادیا تھا کہ اگر شوہر نے تین طلاق ایک ساتھ دیدی تو وہ بے اثر ہوگی ازدواجی زندگی پر اس طلاق کا ک
View more
Thu, 28 Dec 2017 12:59:39
ملک کے سیکیولر دستور کو بدلنے کی بات کہہ کر مرکزی وزیر اننت کمار ہیگڈے نے ملک میں اور پارلیمنٹ میں مخالفت کا جو طوفان کھڑا کردیا تھا، اس کے لئے وزیر موصوف نے لوک سبھا میں یہ کہتے ہوئے معافی مانگ لی کہ ان کے الفاظ کو توڑ مروڑکر پیش کیا گیا ہے۔
View more
Thu, 28 Dec 2017 12:49:07
بھیم آرمی کے چیف چندر شیکھر آزاد پر NSAکے تحت کارروائی کئے جانے کی سخت مذمت کرتے ہوئے اور ان کی فوری رہائی کے مطالبہ کو لیکرسوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کی جانب سے گیارہ مورتی تا یوپی بھون تک مارچ کرکے زور دار احتجاج کیا گیا
View more
Thu, 28 Dec 2017 12:45:53
حکومت کے مطابق وہ اپوزیشن لیڈر الیگزئی ناوالنے کی جانب سے اگلے برس ہونے والے صدارتی انتخابات کے بائیکاٹ کی کال کے قانونی یا غیرقانونی ہونے کی تفتیش کر رہی ہے۔
View more
Thu, 28 Dec 2017 12:39:26
پاکستان، بنگلہ دیش، بھارت اور خطے کے د یگر ملکوں کے لاکھوں شہریوں لیے بغیر ٹیکس کے آمدنی اور ا شیاء میں خلیجی ممالک میں ملازمت کی ایک اہم وجہ رہی ہے۔
View more
Thu, 28 Dec 2017 12:33:55
وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ میثاق جمہوریت بے نظیر بھٹو شہید اور نواز شریف کی مشترکہ کاوشوں کا ثمر ہ ہے ۔
View more