Sun, 31 Dec 2017 22:39:24
نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی)کے سربراہ شرد پوار نے کہا کہ وہ ہندوستان کے صدر بننا نہیں چاہتے ہیں کیونکہ کوئی بھی شخص صدر بننے کے بعد ریٹائرہو جاتا ہے۔
View more
Sun, 31 Dec 2017 13:08:44
کینی گولی تعلقہ کے آئیکلا گرام میں گھر میں گھس کر تنہا عورت کا قتل کرنے اور زیورات لوٹ لیے جانے کی واردات پیش آئی ہے ۔مقتولہ کا نام وسنتی شیٹی (58سال) بتایا جاتا ہے جو اپنے شوہر سدھاما شیٹی کے دفتر چلے جانے کی وجہ سے ہمیشہ کی طرح گھر میں تنہا تھی۔
View more
Sun, 31 Dec 2017 13:02:41
عوامی مفاد کے پیش نظرشہر کو پاک و صاف رکھنے کی غرض سے اپنے عملے کے ساتھ گندے پانی کی نالیوں کوصاف کروانے کے لئے نکلے ہوئے ہلیال میونسپالٹی کے چیف افیسر پر ایک سابق فوجی نے حملہ کردیا۔
View more
Sun, 31 Dec 2017 12:55:00
میڈیا ملک وسماج کو سچا آئینہ دکھاتی ہے ،جمہوریت کے تحفظ میں میڈیا کا اہم رول ہے ،جمہوری اقدار کی پاسداری میڈیا سے ہی ممکن ہے ۔
View more
Sun, 31 Dec 2017 12:48:34
آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشز سیریز کا چوتھا ٹیسٹ پانچویں اور آخری دن ہفتہ کو ڈرا پرختم ہوا۔ ملبورن میں کھیلے گئے اس ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے کھیل ختم ہونے کے وقت اپنی دوسری اننگز میں 4وکٹوں کے نقصان پر 263رنز بنائے۔
View more
Sun, 31 Dec 2017 12:39:50
فلسطین میں اسیران کے حقوق کے لیے کام کرنے والی ایک تنظیم کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سال 2017ء کے دوران قابض فوج 6400 فلسطینی شہریوں کو حراست میں لیا۔
View more
Sun, 31 Dec 2017 12:36:50
تائیوان کی صدر سائی اِنگ وین نے چین کو خبردار کیا ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کو ختم کرنے کیلئے کسی بھی قسم کی فوجی جارحیت سے باز رہے۔
View more
Sun, 31 Dec 2017 12:31:51
سعودی عرب کی قیادت نے مصر کے شہر حلوان میں کل جمعہ کو ایک چرچ میں ہونے والی دہشت گردی کی کارروائی کی شدید مذمت کی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy