Sun, 31 Dec 2017 23:44:21
گجرات میں حکومت کے قیام کے بعد بی جے پی کے لئے آئیں مشکلات اب دورہوتی دکھ رہی ہیں۔ ناراض نائب وزیر اعلی نتن پٹیل نے ہائی کمان اور پارٹی کے قومی صدر امت شاہ سے بات کرنے کے بعد آج سے نئی وزارتوں کا چارج سنبھال لیاہیں۔
View more
Sun, 31 Dec 2017 23:38:16
انسدادِدہشت گردی کے تئیں مودی سرکارکے لمبے لمبے دعووں کی مستقل ہوانکلتی جارہی ہے۔جنگجوؤں نے سال کے آخری دن جموں و کشمیر کے پلوامہ میں پٹھان کوٹ ائیر بیس کی طرز پر بڑا حملہ کیا ہے۔
View more
Sun, 31 Dec 2017 23:29:09
وزیر اعظم نریندر مودی نے سال کے آخری ’من کی بات‘پروگرام میں بتایا کہ آئندہ یوم جمہوریہ کے موقع پر تمام دس آسیان ممالک کے رہنما مہمان خصوصی کے طور پر حصہ لیں گے۔
View more
Sun, 31 Dec 2017 23:27:08
’میک ان انڈیا‘جیسے پروگراموں کے ذریعے گرچہ حکومت غیر ملکی سرمایہ کاروں کو آمادہ کرنے کی جتنی بھی کوشش کر لے لیکن بدعنوانی اب بھی ہندوستان کی راہ میں روڑا بنی ہوئی ہے۔
View more
Sun, 31 Dec 2017 23:24:45
گجرات میں فتح حاصل کرنے کے بعد بی جے پی اب مشن کرناٹک میں جٹ گئی ہے۔اپریل مئی 2018 میں ہونے والے انتخابات کے لئے پارٹی کے قومی صدر امت شاہ نے انتخابی حکمت عملی پر کام کرنا شروع کر دیا ہے،
View more
Sun, 31 Dec 2017 23:18:55
کلبھوش جادھو کو لے کر ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ہو رہی بیان بازی سے دونوں ممالک کے قومی سلامتی مشیر کی ملاقات ہوئی ہے۔یہ ملاقات غیر جانبدار مقام تھائی لینڈ میں ہوئی۔
View more
Sun, 31 Dec 2017 23:09:25
نئے سال نے دستک دے دی ہے۔خوشی اور جشن کا یہ دستور اور موقع کا خیال کرتے ہوئے آپ کہیں زیادہ نہ اچھل جائیں۔ اس وجہ سے یوپی پولیس نے قانون توڑنے والوں کو سختی خبردار کیا ہے۔
View more
Sun, 31 Dec 2017 23:03:55
تامل سپر اسٹار رجنی کانت نے 2017کے آخری دن ایک بڑا اعلان کرکے دھماکہ کردیا ہے۔انہوں نے کہا کہ وہ سیاست میں داخل ہو رہے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy