Sun, 18 Feb 2018 11:25:41
ایوان سیاست ودھان سودھا کے اطراف ہمیشہ سیاسی ہماہمی اور قائدین کی گہما گہمی رہتی ہے۔ لیکن ہفتہ کے دن یہاں کا منظر کچھ بدلا ہوا تھا۔ ودھان سودھا کے سامنے آج نیلی رنگ کی کاروں، دوپہیہ گاڑیوں اور آٹو رکشاؤں کی قطاریں دیکھی گئیں ۔
View more
Sat, 17 Feb 2018 21:31:34
فوجی سربراہ جنرل بپن راوت کا کہنا ہے کہ وہ بچپن میں اپنے اسکول کے یونیفارم پہنتے تھے لیکن ان کے دل میں ہمیشہ فوجی وردی پہننے کی خواہش رہتی تھی۔
View more
Sat, 17 Feb 2018 21:29:01
دہلی کانگریس کے سابق صدر اروندرسنگھ لولی کی آج کانگریس میں’’ گھر واپسی‘‘ ہو گئی۔ کچھ ماہ قبل پارٹی چھوڑ کر بی جے پی میں شامل ہوئے لولی نے کہا کہ وہ نے کہا کہ وہاں وہ ’’ نظریاتی طور پر بے میل ‘‘ تھے۔
View more
Sat, 17 Feb 2018 21:21:56
ایران میں کم عمر افراد کو سزائے موت دیے جانے اور ان سزاؤں پر عمل درآمد میں ماضی کی نسبت اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ اقوام متحدہ کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال 2018 کے پہلے ڈیرھ ماہ میں ایران میں تین کم عمر افراد کو پھانسی دے کر موت سے ہم کنار کردیا گیا۔
View more
Sat, 17 Feb 2018 21:16:46
دو روز قبل امریکی ریاست فلوریڈا میں ایک ہائی اسکول کے طلباء پر اندھا دھند فائرنگ کے جرم میں قصور وار قرار دیے گئے 19 سالہ ملزم کے حوالے سے ایک نیا انکشاف ہوا ہے۔
View more
Sat, 17 Feb 2018 21:12:36
سعودی عرب کی فوج نے جازان صوبے کے مقابل یمن کی سرحد کے نزدیک واقع علاقے میں حوثی عناصر کی جانب سے دراندازی کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔
View more
Sat, 17 Feb 2018 21:09:36
سعودی عرب کی قیادت میں یمن میں آئینی حکومت کی بحالی کے لیے جاری آپریشن کے دوران جمعہ کو شمال مغربی گورنری حجہ میں ایک کارروائی گئی جس کے نتیجے میں ایران نواز حوثی باغیوں کا ایک اسلحہ ڈپو تباہ ہوگیا۔
View more
Sat, 17 Feb 2018 21:05:06
یمن میں آئینی حکومت کو سپورٹ کرنے والے عرب اتحاد کے لڑاکا طیاروں نے تعز شہر کے مشرقی حصّے میں جاسوسی کے ایک مرکز کو نشانہ بنایا۔ اس مرکز میں ایرانی ماہرین بھی موجود ہوتے ہیں جو باغی حوثی ملیشیا کے لیے کام کرتے ہیں۔
View more
Sat, 17 Feb 2018 20:55:42
سعودی عرب کے فرمانروا خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود اور مصری صدر عبدالفتاح السیسی کے درمیان ٹیلیفون پر رابطہ ہوا ہے۔ اس موقع پر شاہ سلمان نے مصر کی سلامتی اور استحکام کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy