Sat, 10 Feb 2018 11:34:15
برطانوی پارلیمنٹ میں کام کرنے والے ہر پانچ میں سے ایک فرد کو گزشتہ برس جنسی ہراسانی اور غیر انسانی سلوک کا نشانہ بنایا گیا۔
View more
Fri, 09 Feb 2018 20:57:13
لوک سبھا میں آج اپوزیشن اراکین کی طرف سے کارروائی میں مسلسل مداخلت نے اسپیکر سمترا مہاجن کو ایوان کی کارروائی پانچ مارچ تک ملتوی کرنے پر مجبور کردیا۔
View more
Fri, 09 Feb 2018 20:53:45
کل جماعتی تحفظ شریعت کمیٹی کی اپیل پرگلبرگہ میں ہزاروں مسلم خواتین نے دفترڈپٹی کمشنر گلبرگہ پرنہایت پراثراحتجاجی دھرنا
View more
Fri, 09 Feb 2018 20:42:56
راجیہ سبھامیں جمعہ کو مختلف جماعتوں کے ارکان پارلیمنٹ نے سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ فیس بک پر ہاؤس کے اسپیکر ایم وینکیا نائیڈو کی تنقید کی مذمت کی۔
View more
Fri, 09 Feb 2018 20:40:24
دہلی کوسوچھ بھارت ابھیان کے تحت ملے فنڈکااب تک آدھاحصہ ہی خرچ کیاجاسکاہے ۔یہ حال تب ہے جب دہلی کے تینوں ایم سی ڈی میں اسی بی جے کاقبضہ ہے،جس کے مکھیامودی نے ہی یہ اہم پروگرام شروع کیاہے۔
View more
Fri, 09 Feb 2018 20:37:28
سپریم کورٹ نے دہلی حکومت اور دہلی ڈیولپمنٹ اتھارٹی کو اسے اس حقیقت سے آگاہ کرنے کی ہدایت دی کہ کیا دہلی کے ماسٹر پلان -2021میں ترمیم کی تجویز کرنے سے پہلے اس کے ماحولیاتی اثرات کے پہلو کا کوئی مطالعہ کیا گیا ہے۔
View more
Fri, 09 Feb 2018 20:34:38
سپریم کورٹ نے حال ہی میں شوپیاں میں ہوئی فائرنگ کے واقعات میں جموں کشمیر پولیس کی طرف سے ملزم بنائے گئے فوج کے ایک افسر کے والد کی درخواست پر پیر کو سماعت کرنے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy