Mon, 12 Feb 2018 12:49:44
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کا پرچم تھامے کچھ بدمعاش اڑیسہ میں وزیر اعلی نوین پٹنائک کے دفتر میں تعینات ایک سینئر آئی اے ایس افسر کے یہاں واقع رہائشی کمپلیکس میں آج گھس گئے اور توڑ پھوڑ کرنے لگے۔
View more
Mon, 12 Feb 2018 12:32:51
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج سائبر اسپیس کے بیجا استعمال کے خلاف خبردار کیا تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ یہ ٹکنالوجی باغیانہ سرگرمیوں کا ذریعہ نہیں بن جائے ۔
View more
Mon, 12 Feb 2018 11:57:50
کانگریس صدر راہل گاندھی نے اپنے کرناٹک کے دورے کے دوران آج یہاں وزیراعظم نریندرمودی پر سخت حملہ کرتے ہوئے ان سے کہا کہ ماضی کا راگ الاپنا چھوڑکرکام شروع کریں کیونکہ میعاد ختم ہونے والی ہے اوربہت کم وقت رہ گیا ہے ۔
View more
Mon, 12 Feb 2018 11:53:56
باپ دادا اور خاندانی دولت و ثروت میں کانگریس پارٹی تیر رہی ہے ، موروثی مال ودولت میں کانگریس مست ہے ، کانگریس پارٹی میں نہرو کنبہ کے علاوہ کوئی بھی شخص کانگریس کا قومی صدر نہیں بن سکتا ، یہ ممکن نہیں کہ دوسرا کوئی صدر بنے ،
View more
Mon, 12 Feb 2018 11:35:42
سرکاری اور خانگی اسکولوں دونوں طرح کی اسکولوں میں 25 فیصدی آن لائن داخلوں کی کارروائی کا آغاز اب20 فروری سے کرنے کے لئے محکمہ تعلیم نے تیاریاں شروع کردی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy