Sat, 24 Feb 2018 11:58:17
بے روزگار نوجوانوں کو روزگار فراہم کروانے کے مقصد سے کاروار میں مورخہ 27فروری کو روزگار میلہ منعقد ہوگا جس میں میٹرک پاس، پی یوسی ،آئی ٹی آئی ،ڈپلومہ ، بی ایس سی نرسنگ ، جی این ایم نرسنگ اور کسی بھی قسم کی ڈگری رکھنے والے نوجوان شریک ہوکر ملازمت کے لئے قسمت آزمائی کرسکتے ہیں۔
View more
Sat, 24 Feb 2018 11:52:06
دبئی میں قائم جنوبی کینرا کے معروف کاروباری تُمبے گروپ کو’شیخ خلیفہ ایکسلینس ایوارڈ 2018‘کے تحت جملہ 4ایوارڈز سے نوازا گیا ۔ اس طرح ایک ہی سال میں چار ایوارڈ پانے کا اعزاز اس ایوارڈ کی تاریخ میں پہلی بار تُمبے گروپ کو حاصل ہوا ہے۔
View more
Sat, 24 Feb 2018 11:50:00
ساحلی علاقے کے دورے پر آئے ہوئے بی جے پی کے صدر امیت شاہ نے کرناٹکا اسمبلی کے لئے انتخابی مہم کو قطعیت دیتے ہوئے کارکنان کو بس ایک نکاتی منصوبے کے طور پر یہ منتر دیا کہ عوام سے امیدوار کے لئے نہیں بلکہ مودی کے نام پر ووٹ مانگا جائے اور امیدوار پر نظر ڈالے بغیر صرف کنول کے آگے نشان لگانے کے لئے کہا جائے۔
View more
Sat, 24 Feb 2018 11:03:15
گروسدھیندرا کالج بھٹکل کی طرف سے موصولہ اخباری بیان کے مطابق گزشتہ نومبر 2017میں بی کام فرسٹ سیمسٹر کے جو امتحانات ہوئے تھے
View more
Sat, 24 Feb 2018 10:40:20
بھٹکل تحصیلدار دفتر سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق ریوینیو ڈپارٹمنٹ کی جانب سے دئے جانے والے زمین جائیداد کے کاغذات آ ر ٹی سی، میوٹیشن وغیرہ نقلیں، رہائشی، آمدنی اور ذات سرٹی فکیٹس وغیرہ کسی بھی سائبر سنٹر یا انٹرنیٹ کے ذریعے کسی بھی وقت آن لائن درخواست دے کر حاصل کیے جاسکیں گے۔
View more
Sat, 24 Feb 2018 10:24:57
ریاست کرناٹک میں 14ویں اسمبلی کے آخری سیشن کے آخری دن وزیراعلیٰ سدارامیا اپنی وداعی تقریر کرتے ہوئے کہاکہ پچھلے 5سالوں کے دوران ان کی حکومت کئی عوام دوست پروگراموں کو جاری کرکے ریاست میں ایک اچھا اور شفاف انتظامیہ فراہم کیا اور دعویٰ کیا کہ دوبارہ ہم ہی اقتدار پر لوٹ آئیں گے کیونکہ ریاست کی عوام نے ہماری تائید کا یقین دیاہے ۔
View more
Thu, 22 Feb 2018 22:10:49
شمشان میں دفن کی گئی لاش کو 21 دن بعد باہر نکال کر اُس کوغسل دینے اور نماز جنازہ ادا کرکے مسلم قبرستان میں دوبارہ دفن کرنے کی واردت بنگلور میں پیش آئی ہے۔ اس تعلق سے سماجی کارکن صابو لال قریشی کی کوششوں کی ہر کوئی سراہنا کررہا ہے جنہوں نے سرکاری اجازت نامہ کے ساتھ شمشان سے لاش کو باہر نکالا اور مسلم قبرستان میں اسلامی شریعت کے مطابق دوبارہ تدفین کرایا۔
View more
Thu, 22 Feb 2018 22:01:43
چوریوں کی متعدد وارداتوں میں شامل 2بدنام زمانہ چوروں کو کارکلا پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق اتفاق سے دونوں کا نام اظہرالدین عرف منچاکل اظہرالدین ہے۔ جس میں سے ایک کوٹے کے رہنے والے عبدالقادر کابیٹا ہے جس کی عمر ۲۵سال ہے جبکہ دوسرا اظہرالدین شیروا کے رہنے والے عبدالقادر کا بیٹا ہے اور اس کی عمر ۳۲سال ہے۔
View more
Thu, 22 Feb 2018 21:54:38
یہاں دسمبر کے مہینے میں ہوئے فرقہ وارانہ فساد کے پس منظر میں پریش میستا نامی نوجوان کی لاش مشکوک حالت میں تالاب سے برآمد ہوئی تھی۔ بی جے پی اس سے سیاسی فائدہ اٹھانے کی مسلسل کوشش کررہی ہے اس لیے پارٹی کے چھوٹے بڑے لیڈر وں کا وقفے وقفے سے پریش میستا کے گھر جانا ایک معمول بن گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy