Sat, 24 Feb 2018 13:08:12
مرکزی وزیر اور بی جے پی لیڈر نتن گڈکری نے آج کہا کہ پی این بی بینک سے دھوکہ دہی کے مجرم انصاف کے کٹہرے میں ہوں گے اور زور دیا کہ این ڈی اے حکومت نے گھوٹالے باز بدعنوان لوگوں کا کبھی دفاع نہیں کیا۔
View more
Sat, 24 Feb 2018 12:47:42
سپریم کورٹ نے سنندا پشکر معاملہ میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈر سبرامنیم سوامی کی عرضی پر آج دہلی پولیس سے جواب طلب کیا۔
View more
Sat, 24 Feb 2018 12:45:11
راجستھان ریاستی کانگریس کمیٹی کے صدر سچن پائلٹ نے نسل پرستی پر کہا کہ اگر آپ کسی سیاسی پارٹی کے لیڈر کے یہاں پیداہوگئے ۔ تو ا سے ڈسکوالیفکیشن نہیں ماناجاناچاہیے ۔
View more
Sat, 24 Feb 2018 12:40:08
کولکاتہ پولیس کی اسپیشل ٹاسک فورس (ایس ٹی ایف)نے بنگلہ دیش کے پابند شدہ دہشت گرد تنظیم جماعت المجاہدین (جے ایم بی)کے دہشت گرد نورعالم کو مرشد آباد سے گرفتار کر لیا ہے۔
View more
Sat, 24 Feb 2018 12:32:58
وزیر اعظم نریندر مودی اگلے دو دنوں میں دو ریاستوں گجرات اور تمل ناڈواور مرکز کے زیر انتظام دو خطوں دمن اینڈدیواورپانڈیچری کا دورہ کریں گے۔
View more
Sat, 24 Feb 2018 12:27:22
صحت اورکنبہ بہبود کی وزیرمملکت انوپریہ پٹیل نے آج یہاں ایک اعلی سطحی میٹنگ میں محکمہ صحت تحقیق (ڈی ایچ آر) اور انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ( آئی سی ایم آر) کی سر گرمیوں اور حصولیابیوں کا جائزہ لیا۔
View more
Sat, 24 Feb 2018 12:22:37
جی ایم یو ٹی کیڈر آئی اے ایس ایسوسی ایشن، دہلی ایڈمنسٹریٹیو سبورڈینیٹ سروسز(ڈی اے ایس ایس)، ڈی اے این آئی سی ایس آفیسرز ایسوسی ایشن، دہلی جل بورڈ، میونسپل کارپوریشن آف دہلی( ایم سی ڈی) انجینئرز اور دہلی حکومت کے ملازمین کی فلاح و بہود سے متعلق ایسوسی ایشن پر مشتمل ایک وفد نے آج یہاں شمال مشرقی خطے کی ترقی کے مرکزی وزیر مملکت(آزادانہ چارج)، وزیر اعظم دفتر، عملہ، عوامی شکایات اور پنشن ، ایٹمی توانائ
View more
Sat, 24 Feb 2018 12:20:20
ملک کے91اہم آبی ذخٰائر میں پانی کا دستیاب ذخیرہ 22 فروری ، 2018 کو ختم ہونے والے میں 60.665 بی ایم سی تھا جو کہ ان ذخائر کی کل صلاحیت کا 37 فیصد ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy