Wed, 21 Feb 2018 21:29:05
دفاع شریعت کے لئے معہد عائشہ صدیقہ قاسم العلوم للبنات دیوبند کی انتظامیہ اور فاضلات کی جانب سے ہفتہ ’’شریعت ہمارا اعزاز ہے ‘‘ پوری امت کی جانب سے فرض کفایہ ہے ،اور ملت کی خواتین میں شریعت کے حوالے سے بیداری لانے کی ایک عظیم کوشش ہے کیونکہ پچھلے کئی سالوں سے تحفظ حقوق نسواں کے نام پر خواتین کو گمراہ کرنے کی ناپاک سازش رچی جارہی ہے ایسے میں دیوبند کی تاریخی سرزمین سے قدیم ترین نسواں ادارہ معہد عائشہ
View more
Wed, 21 Feb 2018 21:09:15
ایک خصوصی سی بی آئی عدالت نے آج گجرات کے سابق ڈائرکٹر جنرل آف پولیس پی پی پانڈے کو 2004میں پیش آنے والے عشرت جہاں اور تین دیگر کے فرضی انکاونٹر کیس میں ڈسچارج کردیا ہے جوکہ اس معاملہ میں اہم ملزم تھے۔
View more
Wed, 21 Feb 2018 21:06:58
مغربی ریلوے لائن پر یہاں ایک لوکل ٹرین کے اندر آج صبح تقریباً آٹھ مسافروں نے ایک سینئر ٹی وی صحافی پر مبینہ طور پر حملہ کیا۔
View more
Wed, 21 Feb 2018 21:04:40
سینئر کانگریس لیڈر ایم ویرپا موئلی نے آج کہا کہ تمل ناڈو میں اداکار کمل ہاسن کی پارٹی کی ترقی کے لئے زیادہ گنجائش نہیں ہے۔
View more
Wed, 21 Feb 2018 20:59:14
طالب علم روہت ویمولا کی ماں نے حیدرآباد یونیورسٹی سے آٹھ لاکھ روپے کا معاوضہ قبول کیا اور کہا کہ انتظامیہ کے ساتھ معاہدے کا کوئی راستہ نہیں ہے۔
View more
Wed, 21 Feb 2018 20:50:08
مرکز نے 11000کروڑ روپے سے زیادہ رقم کے پنجاب نیشنل بینک اسکینڈل کے معاملے کی جانچ اور اس معاملے میں مبینہ طور پر شامل ڈائمنڈ تاجر نیرومودی کو بیرون ملک سے واپس لانے کے لئے خصوصی تفتیشی ٹیم کی تشکیل کی درخواست کرنے والی پٹیشن کی آج سپریم کورٹ میں مخالفت کی۔
View more
Wed, 21 Feb 2018 20:43:21
دہلی کے چیف سیکرٹری کے ساتھ ہوئی مبینہ تباہی مار پیٹ میں آج دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر انل بیجل نے وزارت داخلہ کو رپورٹ سونپی۔وزارت داخلہ کے ایک افسر نے بتایا کہ رپورٹ کی تحقیقات کی جا رہی ہے۔
View more
Wed, 21 Feb 2018 20:19:24
عام آدمی پارٹی نے دہلی حکومت کے چیف سکریٹری انشوپرکاش کے ساتھ پارٹی ممبران اسمبلی کی مبینہ مارپیٹ کے معاملے میں دہلی پولیس اور مرکزی حکومت پر یک طرفہ کارروائی کرنے کا الزام لگایا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy