Fri, 02 Mar 2018 23:37:11
ہندوستانی افواج کے سربراہ جنرل بپن راوت نے سیاسی جماعتوں پر تبصرہ کر کے ۲۱ فروری، بروز بدھ ملک میں ایک غیر ضروری طوفان برپا کر دیا۔ مولانا بدرالدین اجمل کی نگرانی میں چلنے والی آل انڈیا یونائیٹیڈ ڈیموکریٹک فرنٹ آسام کی ایک مقبول سیاسی جماعت ہے۔ جنرل بپن راوت نے دعوی کیاہے کہ اے آئی یو ڈی ایف نے بھارتیہ جنتا پارٹی سے بھی تیز رفتاری کے ساتھ ترقی کی ہے۔ چونکہ راوت بنگلہ دیشی دراندازی کے سلسلے میں بات
View more
Fri, 02 Mar 2018 03:00:05
یہاں مسقط میں بھٹکلی کار کو پیش آئے ایک عجیب و غریب سڑک حادثے میں ایک پولس اہلکار کی موت واقع ہوگئی، جبکہ بھٹکل جماعت المسلمین کے سرگرم رکن انتظامیہ اور جماعت کے سابق صدر جناب جان عبدالرحمن محتشم سمیت دو لوگ زخمی ہوگئے، جن میں جناب عبدالرحمن صاحب کو شدید چوٹ لگی ہے۔
View more
Fri, 02 Mar 2018 02:36:07
بھٹکل انٹر فٹ بال اسوسی ایشن (BIFA) اب کرناٹک کی نمائندگی کرتے ہوئے آل انڈیا سنئیر نیشنل فٹ بال سیون چمپن شپ 2018 کھیلنے کی تیاری میں ہے جو مورخہ 4 اور 5 مارچ کو مہاراشٹرا کے اورنگ آباد میں منعقد کیا گیا ہے۔ نیشنل لیول کا یہ ٹورنامنٹ فٹ بال سیون اسوسی ایشن انڈیا کی جانب سے منعقد کیا گیا ہے۔
View more
Fri, 02 Mar 2018 02:01:20
وزیراعظم نریندر مودی اور ملک کے مہمان اُردن کے شاہ عبداللہ ٹو نے اس بات کا اعادہ کیا کہ دہشت گردوں کے خلاف جنگ کا مطلب اسلام کے خلاف یا کسی مذہب کے خلاف جنگ نہیں ہے، بلکہ یہ بے قصور نوجوانوں کو بھڑکانے والوں کے خلاف جنگ ہے۔ آج جمعرات کو وگیان بھون میں منعقدہ ایک پروگرام میں اردن کے شاہ کی موجودگی میں مودی عمومی خطاب کررہے تھے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy