Sun, 18 Mar 2018 12:06:35
حکمراں بی جے پی کا نام لئے بغیر اس پر ملک میں مذہبی منافرت پھیلانے اور نوجوانوں اور کسانوں کو وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے کوئی مثبت اور موثر سمت نہیں مل پانے کا الزام لگاتے ہوئے کانگریس صدر راہل گاندھی نے آج کہا کہ صرف کانگریس ہی ملک کو درست رخ اور اصلی وکاس دلاسکتی ہے ۔
View more
Sun, 18 Mar 2018 12:01:40
لوک سبھا ضمنی انتخاب میں شکست کے بعد بی جے پی کے لئے ایک اور بری خبر آئی ہے۔ اتر پردیش کے یوگی حکومت کے کابینہ وزیر سوامی پرساد موریہ کے داماد نول کشور آج سماجوادی پارٹی میں شامل ہو گئے۔
View more
Sun, 18 Mar 2018 11:59:08
کانگریس کی طرف سے منعقد عمومی کانفرنس میں ملکا ارجن کھڑگے نے کہا کہ انتخابی عمل میں شفافیت کو یقینی بنانے کے لئے بلیٹ پیپر کو دوبارہ سے واپس لانا چاہئے۔
View more
Sun, 18 Mar 2018 11:48:41
ضلع انتظامیہ، ضلع پنچایت، ضلع معذورین و بزرگ شہریوں کوبااختیار بنانے کے لئے مخصوص محکمے کے اشتراک سے 20مارچ سے ضلع کے ہر تعلقہ میں رائے دہندگی سے متعلق بیداری پیدا کرنے کے لئے مہم چلائی جائے گی۔
View more
Sun, 18 Mar 2018 11:37:14
جیٹ ایئر ویز کے سیکیوریٹی اسٹاف کی مدد سے منگلورو انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر کسٹمز کو بہت بڑی کامیابی اس وقت ملی جب انہوں نے فلائٹ کے ٹوائلیٹ میں چھپایا گیا 4کلو گرام سونا بر آمد کرلیا۔
View more
Sat, 17 Mar 2018 23:44:00
انتخابات کے متعلق ہندوستانی عوام میں اب بھی وہ بیداری نہیں ہے جو ہونی چاہئے تھی۔ ووٹنگ کے لزوم اور فرضی ووٹنگ کو روکنے کیلئے اسے قابل سزا جرم نہیں بنایا جاتااس وقت تک انتخابی اصلاحات کا مقصد حاصل نہیں ہوپائے گا ،
View more
Sat, 17 Mar 2018 23:41:16
ودیوتھ نامی نوجوان پر حملے کے الزام میں رفتار رکن اسمبلی این اے حارث کے فرزند محمد نلپاڈ نے سیشن کورٹ اور ہائی کورٹ میں ضمانت نہ دئے جانے کے پیش نظر ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع ہونے کی پہل کی ہے۔
View more
Sat, 17 Mar 2018 23:30:17
وزیر اعلیٰ سدرامیا نے آج دہلی میں کانگریس سے پلینری سیشن سے خطاب کرتے ہوئے ریاست کے تمام طبقات کی فلاح وبہبود کیلئے حکومت کی طرف سے اپنائی گئی اسکیموں کا تذکرہ کیا
View more