Tue, 13 Mar 2018 11:18:12
حکومت نے آج لوک سبھا میں مفرور اقتصادی جرائم بل 2018 پیش کیا جس میں اقتصادی جرائم سے متعلق سزا کی کارروائی شروع ہونے کا امکان یا ان کے تحت اقدامات کے زیر التواء رہنے کے دوران ملزمان کے ملک چھوڑ کر چلے جانے کا مسئلہ حل نکالنے کا خاکہ تیار کیا گیا ہے۔
View more
Tue, 13 Mar 2018 11:14:01
آندھرا پردیش کو خصوصی درجے کا مطالبہ، پنجاب نیشنل بینک فراڈ کیس اور کاویری پانی کے انتظامیہ بورڈ کے قیام کا مطالبہ سمیت مختلف مسائل پر کانگریس، ترنمول کانگریس، تیلگو دیشم پارٹی (ٹی ڈی پی)، وائی ایس آر کانگریس اور انادرمک وغیرہ جماعتوں کے بھاری ہنگامے کی وجہ سے لوک سبھا کی کارروائی آج ایک بار ملتوی کے بعد پورے دن کے لئے ملتوی کر دی گئی۔
View more
Tue, 13 Mar 2018 10:58:13
ملک میں بینکاری اسکینڈل پر سیاست سے لے کر عام آدمی کے درمیان تک بحث ہے۔ اپوزیشن مودی حکومت پر حملہ آور ہے اور پارلیمنٹ کی کارروائی میں رکاوٹ پیدا کر رہا ہے۔
View more
Tue, 13 Mar 2018 10:54:36
مہاراشٹر میں دیویندر فڑنویس حکومت اپنے مطالبات کو لے کر احتجاج کررہے ہزاروں کسانوں کے مطالبات کو پورا کرنے کے لئے قائل ہو گئی ہے۔
View more